بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کانپور کے ایئر فورس اسٹیشن پر سابق فوجیوں کی ریلی کی تقریبات کی قیادت کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-14
in قومی خبریں
A A
ہمارا کسی ملک کی ایک انچ زمین پر بھی قبضہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے:راج ناتھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

نئی دہلی//) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کل یعنی 14 جنوری کو کانپور کے ایئر فورس اسٹیشن میں سابق فوجیوں کی ریلی کے ساتھ آٹھویں مسلح افواج کے یوم سابق فوجی کی ملک گیر تقریب کی قیادت کریں گے ۔ وہ قوم کے لیے ان کی عظیم قربانی اور ملک کے لیے وقف خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے جنگی یادگار پر پھولوں کی چادر بھی پیش کریں گے ۔
اس سال سری نگر، پٹھانکوٹ، دہلی، کانپور، الور، جودھ پور، گوہاٹی، ممبئی، سکندرآباد اور کوچی سمیت ملک بھر میں 10 مقامات پر تینوں سروسز کے ذریعہ یہ تقریب منائی جارہی ہے ۔ وزیر مملکت برائے دفاع اجے بھٹ سکندرآباد میں منعقدہ پروگرام کی صدارت کریں گے ۔ یہ تقریب نئی دہلی کے مانیک شا سینٹر میں منعقد کی جائے گی اور اس میں فضائیہ کے سربراہ اور بحریہ کے سربراہ شرکت کریں گے ۔
یوم سابق فوجیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے متعلقہ ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ/لیفٹیننٹ گورنرز سے اپنی اپنی ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں اس دن کو منانے کی درخواست کی گئی ہے ۔ پروگرام کے دوران فوجیوں کو تمغے / یادگاری/ شناختی اسناد وغیرہ سے نوازا جائے گا۔ تقریب کے ایک حصے کے طور پر ‘V فار ویٹرنز’ ترانہ، فوجیوں کے لیے ایک گانا بھی گایا جائے گا۔
خیال رہے کہ مسلح افواج کے سابق فوجیوں کا دن ہر سال 14 جنوری کو منایا جاتا ہے کیونکہ ہندوستانی فوج کے پہلے کمانڈر انچیف فیلڈ مارشل کے ایم کری اپا نے 1947 کی جنگ میں فوج کی فاتحانہ قیادت کی تھی ۔ یہ دن پہلی بار سال 2016 میں منایا گیا تھا اور اس کے بعد سے یہ ہر سال سابق فوجیوں کے اعزاز میں اس طرح کے انٹرایکٹو پروگراموں کی میزبانی کرکے منایا جاتا ہے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کیجریوال کو ای ڈی کا چوتھا سمن

Next Post

سیتاپور:گھنے کہرے میں آٹو کو نامعلوم گاڑی نے ماری ٹکر، ایک کی موت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
قومی خبریں

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

2025-07-02
ہر شہری کو اپنا مذہب منتخب کرنے کا حق: جماعت
قومی خبریں

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

2025-07-02
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

کابینہ نے ایک لاکھ کروڑ روپے کے فنڈ کے ساتھ آر ڈی آئی اسکیم کو منظوری دی

2025-07-02
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو دو روزہ دورے پر اتر پردیش جائیں گی

2025-06-30
قومی خبریں

یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی

2025-06-30
قومی خبریں

ہماچل میں بارش سے بچاؤ کاموں میں رکاوٹ

2025-06-30
Next Post
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی

سیتاپور:گھنے کہرے میں آٹو کو نامعلوم گاڑی نے ماری ٹکر، ایک کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.