بدھ, مئی 14, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ریاستی وزیر کے گھر پر ای ڈی کا چھاپہ سیاسی انتقام کا نتیجہ:ترنمول کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-13
in مقامی خبریں
A A
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندوستان نے 70 ممالک کے سفارت کاروں کو آپریشن سندور سے آگاہ کیا

سرحدی کشیدگی سے عوام ذہنی تناؤ کا شکار، مستقل امن ناگزیر:ایم ایل اے سجاد شفیع

کلکتہ// سوجیت بوس کے گھر پر ای ڈی کے چھاپہ کو ‘‘سیاسی انتقام ’’ کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے خواتین، بچوں اور سماجی بہبود کی ریاستی وزیر ششی پانجا نے کا دعویٰ کیا کہ مرکز کی طرف سے سیاسی انتقام لینے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ اور یہ مہم اسی کی عکاس ہے ۔ بنگال کے لوگ بھی جانتے ہیں کہ مرکز کی طرف سے سیاسی انتقام لینے کی تمام کوششیں کی جا رہی ہیں۔
دوسری طرف ریاستی اپوزیشن لیڈر شوبھندو ادھیکاری نے سوجیت کے گھر پر ای ڈی کے چھاپے پر حکمراں ترنمول کانگریس کی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سوجیت بھرتی میں بدعنوانی میں براہ راست ملوث ہے ۔ اور یہی وجہ ہے کہ جمعہ کی صبح یہ سرچ آپریشن کی جارہی ہے ۔شوبھندو ادھیکاری نے کہاکہ میونسپلٹی تقرری گھوٹالہ کی اطلاع مرکزی جانچ ایجنسی ای ڈی کو ملی تھی ۔سوجیت بوس کا براہ راست تعلق جنوبی دم دم میونسپلٹی کی تقرری بدعنوانی سے ہے ۔ میں یہ بات کئی بار کہہ چکا ہوں۔ سوجیت بوس کے دو قریبی رشتہ داروں کو کمرہاٹی میونسپلٹی میں نوکری ملی ہے ۔ 70 میونسپلٹیوں کے ترنمول لیڈر اس بدعنوانی سے جڑے ہوئے ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے ترنمول لیڈر کے گھر پر مرکزی تفتیشی ایجنسی کے چھاپے پر طنز کرتے ہوئے کہاکہ ان لیڈروں کو اپنا سامان باندھ لینا چاہیے ۔سردی کا موسم ہے اس لئے سردی کے سامان بھی رکھ لیں ۔
جمعہ کی صبح ای ڈی نے میونسپلٹی تقرری بدعنوانی معاملے کی تحقیقات کے لیے ریاستی وزیر فائر سوجیت بوس کے گھر پر چھاپہ مارا۔ مرکزی تفتیشی ایجنسی کے اہلکار صبح سات بجے کے قریب لیک ٹاؤن میں وزیر کے دونوں گھروں پر چھاپہ مارا۔ مرکزی فورسز نے وزیر کے دونوںگھر کو باہر سے گھیر لیا ہے ۔ پولیس بھی سوجیت کے گھر کے نیچے ہے ۔
اس کے علاوہ ای ڈی جمعہ کی صبح میونسپلٹی میں بھرتی بدعنوانی کے معاملے کے سلسلے میں دو دیگر مقامات کی جانچ کر رہی ہے ۔ مرکزی تفتیشی ایجنسی نے ترنمول کانگریس کے ممبر اسمبلی تاپس رائے اور شمالی دمدم میونسپلٹی کے وارڈ نمبر 19 کے ترنمول کونسلر سبودھ چکرورتی کے گھروں پر چھاپہ مارا۔ تاپس برہانگر سے ترنمول ایم ایل اے ہیں۔ ای ڈی نے ان کے بوبازار گھر پر چھاپہ مارا۔
دوسری طرف سبودھ شمالی دمدم میونسپلٹی کے وارڈ نمبر 19 کے کونسلر ہیں۔ اس سے پہلے سبودھ نارتھ دم دم میونسپلٹی کے چیئرمین بھی رہ چکے ہیں۔ جمعہ کی صبح تقریباً 7:30جے ای ڈی کے افسران کی ایک ٹیم ویراتی کے خلیساکوٹا گاؤں میں واقع اس کے گھر میں داخل ہوئی۔ سبودھ کے گھر کے باہر بھی مرکزی فورسز بھی تعینات ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونچھ میں فوجی قافلے پر حملہ‘کوئی نقصان نہیں

Next Post

مدراس ہائی کورٹ نے پنیر سیلوم کی عرضی کو مسترد کر دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
مقامی خبریں

ہندوستان نے 70 ممالک کے سفارت کاروں کو آپریشن سندور سے آگاہ کیا

2025-05-14
مقامی خبریں

سرحدی کشیدگی سے عوام ذہنی تناؤ کا شکار، مستقل امن ناگزیر:ایم ایل اے سجاد شفیع

2025-05-14
سرحدی عوام خوف و اضطراب میں مبتلا، روزمرہ کی زندگی مفلوج
مقامی خبریں

اوڑی کے رہائشیوں کا بنکروں کی تعمیر کی مانگ کا اعادہ

2025-05-14
پاکستانی گولہ باری سے بچنے کیلئے نقل مکانی کرنے والی ایل او سی کے رہائشیوں کی گھر واپسی شروع
مقامی خبریں

سرحدی علاقوں میں حالات معمول پر متاثرین کی بازآبادکاری پر توجہ مرکوز

2025-05-14
فلسطینیوں پر اسرائیلی حملہ قابل مذمت ہے: عرب پارلیمنٹ
مقامی خبریں

سعودی عرب کا ہندپاک جنگ بندی کا خیرمقدم

2025-05-14
مقامی خبریں

شوپیاں پہلگام حملے میں مشتبہ دہشت گردوں کے پوسٹر چسپاں

2025-05-14
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
مقامی خبریں

ڈوڈہ میں تیز رفتار ٹرک نے ایک چرواہے اور۶۰بھیڑ بکریوں کو کچل ڈالا

2025-05-13
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال
مقامی خبریں

سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-13
Next Post

مدراس ہائی کورٹ نے پنیر سیلوم کی عرضی کو مسترد کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.