جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ویسٹ انڈیز نے دورہ آسٹریلیا کے لیے ٹیم کا اعلان کیا، ہیٹ مائر ٹیم سے باہر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-12
in کھیل
A A
ویسٹ انڈیز نے دورہ آسٹریلیا کے لیے ٹیم کا اعلان کیا، ہیٹ مائر ٹیم سے باہر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

پورٹ آف اسپین// ویسٹ انڈیز نے اگلے ماہ آسٹریلیا میں ہونے والی ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے اور آؤٹ آف فارم شیمرون ہیٹمائر کو ٹیم سے باہر کر دیا گیا ہے۔
ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے کہا کہ ہیٹ مائر کو خراب فارم کی وجہ سے ٹیم سے ڈراپ کردیا ہے جب کہ حال ہی میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے جیسن ہولڈر اور کائل مائرز کی ایک بار پھر ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے تاہم وہ ون ڈے ٹیم کا حصہ نہیں ہیں۔ . اس کے علاوہ ہولڈر اور مائرز نے خود کو ٹیسٹ سیریز کے لیے غیر دستیاب قرار دیا ہے۔ اس دوران وہ اپنی ٹی ٹوئنٹی فرنچائزی کا معاہدہ مکمل کریں گے۔
بورڈ نے برانڈن کنگ اور شرفن ردرفورڈ کو بھی ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل فرنچائزی کرکٹ میں شرکت کی اجازت دے دی ہے۔
شائی ہوپ کی کپتانی میں ون ڈے ٹیم میں ٹاپ آرڈر بلے باز ٹیڈی بشپ اور گیانا کے وکٹ کیپر بلے باز ٹیون املاچ شامل ہیں۔ املاچ ٹیسٹ ٹیم کا بھی حصہ ہیں۔
چیف سلیکٹر ڈیسمنڈ ہینس نے کہا، "انگلینڈ کے خلاف سیریز جیتنے کے بعد، ہم امید کر رہے ہیں کہ ہماری ون ڈے ٹیم آسٹریلیا میں بہت مسابقتی ہوگی۔ ہم نے کچھ نئے کھلاڑیوں کو موقع دیا ہے، جنہوں نے حالیہ دنوں میں اپنے کھیل سے متاثر کیا ہے۔ اس کے علاوہ کچھ پرانے کھلاڑی بھی ہماری ٹیم میں واپسی کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا، “ٹی 20 سیریز آئندہ ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے ہماری تیاریوں کا حصہ ہے۔ ہم ہندستان اور انگلینڈ کے خلاف کارکردگی کو مزید آگے لے جانا چاہتے ہیں۔ جیسے جیسے ہم ورلڈ کپ کے قریب پہنچیں گے، ہم اپنی کارکردگی کو بہتر بنانے کی کوشش کریں گے۔
خیال ر ہے کہ 104.55 کا اسٹرائیک ریٹ اور 32.33 کی اوسط رکھنے والے ہیٹ مائر نے گزشتہ سال کے آخر میں انگلینڈ کے خلاف پہلے دو ٹی ٹوئنٹی میچوں میں انتہائی خراب کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔ اس کے بعد وہ تین ون ڈے سیریز میں بھی صرف 44 رن بنا سکے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کرکٹ وکٹوریہ کا بابر اعظم سے معاہدے کی خواہش کا اظہار

Next Post

راہل ڈریوڈ: ایک ایسا کھلاڑی جس کے کھیل میں استحکام، ارتکاز اور مہارت شامل تھی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
ہندوستان کی توجہ مثبت کرکٹ کھیلنے پر ہے: ڈراوڈ

راہل ڈریوڈ: ایک ایسا کھلاڑی جس کے کھیل میں استحکام، ارتکاز اور مہارت شامل تھی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.