جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کانگریس کی گارنٹی کاٹھ کی ہانڈی ہے:بھاجپا صدر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-06
in مقامی خبریں
A A
اپوزیشن ملک کو تقسیم کرنے کے لیےووٹ بینک اور خوشامد کی سیاست کر رہی ہے: نڈا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

شملہ//
بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)کے صدر‘ جگت پرکاش نڈا نے کہا ہے کہ کانگریس لیڈر صرف ایک بار گارنٹی دیتے ہیں اور انہیں پورا نہیں کرتے لیکن وزیر اعظم نریندر مودی جو کہتے ہیں وہ کرتے ہیں اور جو نہیں کہتے وہ بھی کرتے ہیں۔
نڈا نے جمعہ کو یہاں پیٹر ہاف میں کہا کہ ہماچل پردیش بھگوانوں کی سرزمین ہے، جب تک کوئی یہاں دیوی دیوتاؤں کی عبادت نہیں کرتا، سفر کامیاب نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ رام نے تمام اصولوں پر عمل کیا۔ اسی طرح بی جے پی کا ہر کارکن رام کی طرح وقار کے ساتھ عوام کی خدمت کرکے ملک کو بااختیار بنائے گا۔ اس سے ملک طاقتور ہو گا۔
بی جے پی قومی صدر نے کہا کہ۲۲جنوری سے ہم تمام زیارت گاہوں اور مندروں میں صفائی مہم چلائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ رام جیوتی کے نام پر دیوالی مناتے ہوئے وہ ہر گھر میں پانچ جیوتی جلانے کا کام کریں گے۔
نڈا نے کہا کہ رام مندر کی تعمیر میں ہماچل کا بھی بڑا حصہ ہے۔ان کاکہنا تھا کہ۱۱ جون۱۹۸۹ کو پالم پور کی مقدس سرزمین سے رام مندر بنانے کی تجویز پاس ہوئی تھی، آج یہ تجویز سچ ہوتی نظر آ رہی ہے۔
بی جے پی صدر نے کہا کہ سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی اور بی جے پی کے سینئر لیڈر لال کرشن اڈوانی نے پالم پور آکر اس قرارداد کو پاس کرانے کا کام کیا تھا، جو ہماچل کے لیے فخر کی بات ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پہلا پیشگی تخمینہ:ہندوستان کی اقتصادی ترقی۳ء۷فیصد رہے گی

Next Post

’پارلیمانی انتخابات میں کانگریس کی جیت یقینی‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
پاکستان:پی ایم ایل(این) کے رہنماؤں کا قبل از وقت انتخابات نہ کرانے کا فیصلہ

’پارلیمانی انتخابات میں کانگریس کی جیت یقینی‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.