منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بڈگام میں سات ملی ٹینٹ معاونین کو گرفتار کیا گیا:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-05
in مقامی خبریں
A A
اونتی پورہ تصادم میںلشکر طیبہ کا مقامی جنگجو ہلاک:کمار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
جموںکشمیر پولیس نے وسطی ضلع بڈگام کے بیروہ علاقے میں سات ملی ٹینٹ معاونین کو حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ بڈگام پولیس نے بیروہ میں سات ملی ٹینٹ مدد گاروں کی گرفتاری عمل میں لا کر انہیں سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ گرفتار شدگان بیروہ اور اس کے ملحقہ علاقوں میں پوسٹر چسپاں کرکے ملک مخالف دہشت گرد پروپگنڈے پھیلانے میں ملوث پائے گئے ہیں۔
پولیس نے گرفتار شدگان کی شناخت رومن رسول شیخ ، عرفان نذیر شیخ ، رضوان نذیر شیخ ، ساہل جاوید شیخ ساکنان بونیٹ بیروہ ، جہانگیر بشیر میر ، طاریق اشرف شیخ ساکنان اٹلی گام بیروہ اور شا کر لطیف پٹھان ساکن گنڈی پورہ بیروہ کے بطور کی ہے۔
ترجمان کے مطابق اس ماڈیول کو رومان رسول شیخ اور عرفان نذیر شیخ چلا رہے تھے اور یہ لشکر طیبہ کے پاکستانی ہینڈلرز کے ایما پر کام کر رہے تھے۔انہوں نے بتایا کہ یہ بات بھی سامنے آئی کہ ان دونوں نے دوسرے پانچ افراد کو سونپے گے کام انجام دینے کی ہدایت دی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کولگام انکاؤنٹر رات بھر کے آپریشن کے بعد ختم‘جنگجو ’فرار‘

Next Post

کپواڑہ میں آتشزدگی کی زد میں ۵۰ دکانیں آئیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی

کپواڑہ میں آتشزدگی کی زد میں ۵۰ دکانیں آئیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.