ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

’بی جے پی کی حکومت ہر محاذ پر ناکام ہو ئی ہے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-04
in مقامی خبریں
A A
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

جموں//
جموں و کشمیر کانگریس کے کارگزار صدر‘ رمن بھلا نے چہارشنبہ کے روز بی جے پی پر لوگوں کو فرقہ وارانہ خطوط پر تقسیم کرنے اور ملک بھر میں ماحول خراب کرنے کی کوشش کرنے کا الزام عائد کیا۔
بھلا نے بی جے پی پر تمام محاذوں پر ناکام ہونے کا الزام لگایا۔
بھلا نے کہا’’اپنی ناکامیوں سے عوام کی توجہ ہٹانے کیلئے بی جے پی لوگوں کو فرقہ وارانہ خطوط پر تقسیم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ بی جے پی کی جانب سے عام لوگوں کو فرقہ وارانہ بنیادوں پر تقسیم کرنے کی کوشش کی وجہ سے ملک بھر کا ماحول خراب ہوا ہے‘‘۔
کانگریسی لیڈر نے کہا کہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد غریبوں کی زمین چھینی جارہی ہے اور روزگار کا تحفظ ختم کیا جارہا ہے۔
بھلا نے مرکز کی بی جے پی حکومت اور مرکز کے زیر انتظام علاقے کی انتظامیہ پر غریبوں پر اضافی ٹیکس لگانے ، اختلافی آوازوں کو دبانے اور ان کی ناکامیوں سے توجہ ہٹانے کا الزام عائد کیا۔انہوں نے کہا’’جب لوگ اپنی آواز اٹھاتے ہیں، تو ان پر بے بنیاد الزامات کے تحت مقدمہ درج کیا جاتا ہے اور انہیں کچل دیا جاتا ہے‘‘۔
کانگریس لیڈر نے نجی سرمایہ کاری کو فروغ دینے اور نجی شعبے میں بڑے پیمانے پر ملازمتیں پیدا کرنے کے بی جے پی کے دعوے کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ ’’یہ وعدے ایک دھوکے سے زیادہ کچھ نہیں تھے‘‘۔
بھلا نے الزام لگایا کہ بی جے پی اپوزیشن رہنماؤں کو مسلسل ہراساں کرنے کیلئے ای ڈی جیسی سرکاری ایجنسیوں کا غلط استعمال کررہی ہے۔ (ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکہ: بلنکن۔تاجانی ملاقات، غزّہ پر بات چیت

Next Post

راجوری :گاڑیوں کو جلانے کے الزام میں شہری گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

راجوری :گاڑیوں کو جلانے کے الزام میں شہری گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.