بدھ, ستمبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اڈانی-ہنڈنبرگ تنازعہ کی تحقیقات کو سیبی سے ہٹاکر ایس آئی ٹی کے حوالے کرنے کی عرضی خارج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-04
in قومی خبریں
A A
اڈانی گروپ نے یواے ای ٹی 20 لیگ میں ٹیم خریدی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

انجیئنرز ڈے پر وزیراعظم مودی نے انجینئروں کو مبارکباد دی، وشویشوریا کے ملک کی تعمیر کے وژن کو یاد کیا

کشاؤ پروجیکٹ سے ہماچل کو سالانہ ایک ہزار کروڑ سے زائد آمدنی کی امید، مالی بوجھ سے بھی راحت: سکھو

نئی دہلی// سپریم کورٹ نے بدھ کے روز اڈانی-ہنڈنبرگ تنازعہ کی تحقیقات کو سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج بورڈ آف انڈیا (SEBI) سے ہٹاکر خصوصی تحقیقاتی ٹیم (SIT) کے حوالے کرنے کی عرضی خارج کردی۔
چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ اور جسٹس جے بی پاردی والا اور منوج مشرا کی بنچ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ تحقیقات کسی دوسری ایجنسی کو سونپنے کی کوئی بنیاد نہیں ہے ۔
بنچ نے پہلے سے تحقیقات کرنے والی ماہرین کی کمیٹی کے ارکان کے خلاف مفادات کے ٹکراؤ کے الزامات کو بھی بے بنیاد قرار دیا۔ ان الزامات کو مسترد کرتے ہوئے ، SEBI کو تین ماہ کے اندر اپنی تحقیقات مکمل کرنے کی ہدایت دی گئی۔
بنچ کی جانب سے فیصلہ سناتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ اس عدالت کا SEBI کے ریگولیٹری فریم ورک میں مداخلت کا اختیار محدود ہے ۔
انہوں نے کہا کہ SEBI نے 22 میں سے 20 معاملات میں تفتیش مکمل کر لی ہے ۔ سالیسٹر جنرل کی یقین دہانی کا نوٹس لیتے ہوئے ، "ہم SEBI کو تین ماہ کے اندر دیگر دو معاملات میں تحقیقات مکمل کرنے کی ہدایت دیتے ہیں۔”
بنچ نے گزشتہ سال 24 نومبر کو کہا تھا کہ وہ اڈانی گروپ کے خلاف ہنڈنبرگ کی رپورٹ کو واقعی طور پر نہیں دیکھ سکتے ہیں۔ اس وجہ سے اس نے SEBI سے تحقیقات کرنے کو کہا تھا۔
بنچ نے یہ بھی واضح کیا تھا کہ محض میڈیا رپورٹس کی بنیاد پر اور اس کے احکامات سے متاثر ہونے والے اداروں کی بات سنے بغیر تحقیقات کا حکم نہیں دیا جا سکتا ہے ۔
سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت اور SEBI سے بھی کہا ہے کہ وہ ریگولیٹری فریم ورک کو مضبوط بنانے کے لیے ماہرین کی کمیٹی قائم کرنے پر غور کریں۔
سپریم کورٹ نے 24 نومبر 2023 کو وکیل وشال تیواری، وکیل ایم ایل شرما، کانگریس لیڈر جیا ٹھاکر، سماجی کارکن انامیکا جیسوال اور دیگر کی طرف سے دائر کردہ PILs پر اپنا فیصلہ محفوظ رکھ لیا تھا۔
جنوری 2023 میں شائع ہونے والی ہنڈنبرگ (امریکہ میں شارٹ سیلنگ فرم) کی رپورٹ میں گوتم اڈانی کے زیرقیادت اڈانی گروپ کے ذریعہ "دھوکہ دہی” اور "اسٹاک کی ہیرا پھیری” کا دعویٰ کیا گیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سڈنی ٹیسٹ؛ رضوان نے سرفراز کو پیچھے چھوڑ دیا! مگر کیسے؟

Next Post

ای ڈی کا کیجریوال کو سمن بھیجنا سیاسی سازش ہے : اے اے پی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

انجیئنرز ڈے پر وزیراعظم مودی نے انجینئروں کو مبارکباد دی، وشویشوریا کے ملک کی تعمیر کے وژن کو یاد کیا
قومی خبریں

انجیئنرز ڈے پر وزیراعظم مودی نے انجینئروں کو مبارکباد دی، وشویشوریا کے ملک کی تعمیر کے وژن کو یاد کیا

2026-09-16
کشاؤ پروجیکٹ سے ہماچل کو سالانہ ایک ہزار کروڑ سے زائد آمدنی کی امید، مالی بوجھ سے بھی راحت: سکھو
قومی خبریں

کشاؤ پروجیکٹ سے ہماچل کو سالانہ ایک ہزار کروڑ سے زائد آمدنی کی امید، مالی بوجھ سے بھی راحت: سکھو

2026-09-16
کشاؤ پروجیکٹ سے دہلی کو ملے گا 109.9 ایم سی ایم اضافی پانی: ریکھا گپتا
قومی خبریں

کشاؤ پروجیکٹ سے دہلی کو ملے گا 109.9 ایم سی ایم اضافی پانی: ریکھا گپتا

2026-09-16
دفاعی شعبے میں ایم ایس ایم ای اور اسٹارٹ اپس کے لیے آسان ہوگی راہ
قومی خبریں

دفاعی شعبے میں ایم ایس ایم ای اور اسٹارٹ اپس کے لیے آسان ہوگی راہ

2026-09-16
قومی خبریں

عازمین حج کی میڈیکل جانچ کی مدت میں توسیع،اب 30ستمبر تک جانچ کرا سکتے ہیں

2026-09-16
قومی خبریں

مسافروں پر زیادہ ادائیگی کے لیے دباؤ ڈالنے کی پاداش ریپیڈو پر 10 لاکھ کا جرمانہ

2026-09-16
قومی خبریں

ڈاکٹر جتیندر سنگھ بدھ کو اسپیشل کیمپین 6 کے ویب پورٹل کا کریں گے افتتاح

2026-09-16
قومی خبریں

ریلوے بورڈ کی ہدایت: تمام ہیلتھ یونٹس میں پینل میں شامل اسپتالوں کی فہرست آویزاں کی جائے گی

2026-09-16
Next Post
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے

ای ڈی کا کیجریوال کو سمن بھیجنا سیاسی سازش ہے : اے اے پی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.