جمعرات, ستمبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-04
in کھیل
A A
نیوزی لینڈ کے خلاف جیت کے ساتھ ونڈیز نے اپنی شکست کا سلسلہ ختم کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

عاقب نبی اور مینک اگروال کا کاؤنٹی کرکٹ میں جلوہ، مکیش کمار کا ڈیبیو

ورلڈ کپ کی کامیابی نے ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کا اعتماد بڑھایا: سیورڈ مارینے

کرائسٹ چرچ// نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ میٹ ہنری اور لوکی فرگوسن، کین ولیمسن اور ڈیون کونوے انجری سے صحت یاب ہونے کے بعد ٹیم میں واپس آئے ہیں۔
ہنری قومی ٹیم میں شامل ہونے سے قبل سپر سمیش ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلیں گے۔ وہ اگلے ہفتے آکلینڈ میں نیوزی لینڈ کے دستے میں شامل ہوں گے۔ ہنری کو پانچوں میچوں کے لیے منتخب کیا گیا ہے جبکہ فرگوسن کو آخری تین ٹی ٹوئنٹی کے لیے ٹیم میں منتخب کیا گیا ہے۔ ولیمسن چار میچوں میں اپنی ٹیم کی کپتانی کریں گے۔
نیوزی لینڈ کے ہیڈ کوچ گیری اسٹیڈ نے کہا کہ میٹ، کین، لوکی اور ڈیوی کا واپس آنا اچھا ہے۔ ان سب کی اپنی صلاحیتیں ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل ہمارے پاس صرف تین ٹی ٹوئنٹی سیریز باقی ہیں اس لیے ہر سیریز تیاریوں کے لحاظ سے بہت اہم ہے۔
اسٹیڈ نے راچن رویندر کو ٹیم میں شامل نہ کرنے کے بارے میں کہاکہ “ہماری ٹیم کو راچن کی موجودگی سے بہت فائدہ ہوتا ہے۔ تاہم ہمیں ان کی صحت کا بھی خیال رکھنا ہوگا۔ وہ واحد کھلاڑی ہے جس نے پچھلے پانچ مہینوں میں نان اسٹاپ سفر کیا ہے۔ وہ آئندہ ٹی۔ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ہمارے منصوبوں کا حصہ ہے۔
سیریز کا پہلا میچ 12 جنوری کو آکلینڈ میں کھیلا جائے گا، دیگر میچز 14، 17، 19 اور 21 جنوری کو کھیلے جائیں گے۔
نیوزی لینڈ کی ٹیم درج ذیل ہے:-
کین ولیمسن (کپتان)، فن ایلن، ٹم سیفرٹ، ڈیون کونوے، ڈیرل مچل، گلین فلپس، مارک چیپ مین، جوش کلارکسن، مچل سینٹنر، میٹ ہنری، اشام ملنے، ایش سودھی، ٹم ساؤتھی، بین سیئرز، لوکی فرگوسن

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لون اور بخاری کا مشترکہ دُشمن کون؟

Next Post

آسٹریلیا کیخلاف 82 رنز کی مزاحمت، عامر جمال کے سوشل میڈیا پر چرچے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

دور دراز گاؤں سے بھارتی ٹیسٹ اسکواڈ تک: عاقب نبی کا صبر اور رفتار کشمیر کے لیے باعثِ فخر
کھیل

عاقب نبی اور مینک اگروال کا کاؤنٹی کرکٹ میں جلوہ، مکیش کمار کا ڈیبیو

2026-09-17
ورلڈ کپ کی کامیابی نے ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کا اعتماد بڑھایا: سیورڈ مارینے
کھیل

ورلڈ کپ کی کامیابی نے ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کا اعتماد بڑھایا: سیورڈ مارینے

2026-09-17
کھیل

ہیری بروک کی ناٹ آؤٹ سنچری، انگلینڈ نے ٹی-20 میں سری لنکا کو 119 رنز سے شکست دی

2026-09-17
کھیل

ٹی 20 بلے بازوں میں ابھیشیک دوسرے نمبر پر، ٹیسٹ گیندبازی میں رابنسن تیسرے نمبر پر

2026-09-17
کھیل

یوتھ فرسٹ میراتھن 20 ستمبر کو منعقد ہوگی

2026-09-17
کھیل

ایشین گیمز کے تمغہ جیتنے والے باکسرز کو لاس اینجلس اولمپکس کے لیے براہ راست کوالیفائی کرنے کا موقع

2026-09-17
کھیل

وزیراعلیٰ ریکھا گپتا نے ویدانتا دہلی ہاف میراتھن 2026 کے فنیشر میڈل کی رونمائی کی

2026-09-17
ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار
کھیل

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار

2026-09-16
Next Post
پاک آسٹریلیا سیریز، کوئی بریٹ لی کو بھی بُلا لے

آسٹریلیا کیخلاف 82 رنز کی مزاحمت، عامر جمال کے سوشل میڈیا پر چرچے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.