ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ہندوستان دنیا میں ایک نئی امید بن کر ابھرا ہے :وزیر اعظم مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-03
in مقامی خبریں
A A
تاخیر سے نہیں بلکہ زیرو ٹالرنس کی پالیسی سے دہشت گردی کا خاتمہ ہوگا:مودی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

تروچیراپلی///
وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو کہا کہ ہندوستان دنیا میں ایک نئی امید کے طور پر ابھرا ہے اور بڑے سرمایہ کار ملک میں سرمایہ کاری کر رہے ہیں۔
مودی نے یہاں تروچیراپلی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر نئی ٹرمینل عمارت کا افتتاح کرنے کے بعد کہاکہ آج ہندوستان سرفہرست پانچ معیشتوں میں سے ایک ہے ۔ انہوں نے کہا’’آج ہندوستان دنیا میں ایک نئی امید کے طور پر ابھرا ہے ۔ بڑے سرمایہ کار ملک میں سرمایہ کاری کر رہے ہیں اور تمل ناڈو اور ملک کے لوگ اس سے فائدہ اٹھا رہے ہیں‘‘۔
وزیر اعظم نے کہا کہ ہندوستان بڑی ترقی پذیر معیشتوں کے مقابلے میں تیز رفتاری سے اقتصادی ترقی میں ریکارڈ قائم کر رہا ہے ۔
مودی نے عوام سے اگلی سہ ماہی میں ہندوستان کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانے پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ جب ہم اسے ترقی یافتہ قوم کہتے ہیں تو اس میں معیشت اور ثقافت بھی شامل ہوتی ہے ۔ میں تمل ناڈو میں ایک بڑا تعاون دیکھ سکتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ جب تمل ناڈو تیزی سے ترقی کرے گا تو ہندوستان کی ترقی بھی تیزی ہوگی۔
وزیر اعظم مودی نے کہا کہ حکومت نے ساحلی علاقوں میں بنیادی ڈھانچے کو ترقی دینے اور ماہی گیروں کی زندگیوں کو بدلنے میں کافی کام کیا ہے ۔
اس موقع پر شہری ہوا بازی کے وزیر جیوترادتیہ سندھیا نے اپنے خطاب میں کہا کہ مودی کی قیادت میں حکومت نے اس بات کو یقینی بنایا ہے کہ ہوائی اڈے نہ صرف سفر کا ذریعہ بنیں بلکہ ہوائی اڈے ترقی کا مرکز بھی بنیں۔ انہوں نے کہا کہ ہوائی اڈے پورے ملک کے لیے روزگار کا مرکز بننا چاہیے ، وزیراعظم کی قیادت میں گزشتہ۵ء۹برسوں میں اس شعبے میں بڑی تبدیلی آئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مدرسہ بورڈ کے قیام کیلئے ڈرافٹ کمیٹی تشکیل دینے کو منظوری

Next Post

لوگ گھبرائیں نہ ‘ پیٹرول‘ڈیزل وافر مقدار میں دستیاب ہے:صوبائی کمشنر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
انتظامیہ کا کام قبضہ کی گئی اراضی کا تحفظ ہے‘اسے ہر قیمت پر کریں گے:بیدھوری

لوگ گھبرائیں نہ ‘ پیٹرول‘ڈیزل وافر مقدار میں دستیاب ہے:صوبائی کمشنر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.