جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کووڈ کیسوں میں اضافہ:لہیہ میں عوامی مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-02
in مقامی خبریں
A A
فلپائن میں ماسک نہ پہننے والے کو حراست میں لینے کا حکم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

سرینگر//
کووڈ۱۹کے بڑھتے ہوئے معاملوں کے درمیان لیہہ ضلع انتظامیہ نے پیر کو کہا کہ لوگوں کیلئے عوامی مقامات پر ماسک پہننا لازمی ہوگا۔
لیہہ میں گزشتہ ہفتے کووڈ ۱۹کے ۱۱معاملے درج کیے گئے تھے۔
حکام نے کہا کہ ضلع میں کووڈ ۱۹ کے بڑھتے ہوئے معاملوں کے پیش نظر کووڈ۱۹ کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے احتیاطی اقدامات کئے گئے ہیں۔ اس پر سختی سے عمل کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے سی ای او سنتوش سکھدیو نے ایک سرکاری حکم میں کہا’’لوگوں کو دفتروں‘کام کی جگہوں اور عوامی مقامات بشمول پبلک ٹرانسپورٹ میں فیس ماسک پہننا لازمی طور پر یقینی بنانا ہوگا‘‘۔
حکم میں لوگوں سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ وہ دفاتر اور عوامی مقامات پر سماجی دوری برقرار رکھیں۔ ’’عام لوگوں کو غیر ضروری اجتماع اور بھیڑ بھاڑ والی جگہوں پر جانے سے گریز کرنا چاہئے۔ لیہہ ضلع کے تمام محکمہ جات کے سربراہان اور تمام سب ڈویڑنل مجسٹریٹ اس حکم کی تعمیل کو یقینی بنائیں گے۔ ‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہند پاک میں جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

Next Post

آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی پر قانون کے مطابق فیصلہ کیا گیا ہے:سی جے آئی چندر چوڑ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مقامی خبریں

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

2025-05-08
مقامی خبریں

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

2025-05-08
مقامی خبریں

‘سوشل میڈیا پر ہندوستانی لڑاکا طیارے کے حادثے کی تصاویر پرانی ’

2025-05-08
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
مقامی خبریں

سری نگر ہوائی اڈے پر سول پروازیں بند

2025-05-08
630 عازمین حج کا پہلاقافلہ آج 2 پروازوں میں سرینگر پہنچ رہا ہے
مقامی خبریں

جموں وکشمیرحج کمیٹی نے 2 حج پروازوں کو ملتوی کر دیا

2025-05-08
حج کے خواہشمندوں کے ساتھ دھوکہ دہی‘ دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر
مقامی خبریں

سوشل میڈیا پر سیکورٹی تعیناتی کی ویڈیوز شیئر کرنے سے گریز کریں: سائبر پولیس کشمیر

2025-05-08
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
مقامی خبریں

گلمرگ میں کیرالا کا سیاح مردہ پایا گیا، جنگلی جانور کے حملے کا شبہ

2025-05-07
جموںکشمیر:مختلف علاقوں میں ندی نالے خشک ہونے سے زرعی اور باغبانی شعبہ متاثر
مقامی خبریں

رام بن میں بگلیہار ڈیم کے گیٹ بند۔ چناب میں پانی کی سطح میں نمایاں کمی

2025-05-07
Next Post
جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ ملک کے۵۰ویں چیف جسٹس مقرر

آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی پر قانون کے مطابق فیصلہ کیا گیا ہے:سی جے آئی چندر چوڑ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.