منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

2023، ٹیسٹ میں پاکستان کی ففٹی ففٹی کارکردگی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-02
in کھیل
A A
انگلینڈ کے خلاف سیریز کیلئے 18 رکنی پاکستانی قومی اسکواڈ کا اعلان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا

ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا

لاہور: 2023 ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان ٹیم کی کارکردگی ففٹی ففٹی رہی۔
2023کا آغاز ہوا تو نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان میں موجود تھی، دسمبر میں کراچی میں کھیلا جانے والا پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوا، سال کا پہلا میچ بھی شہر قائد میں ہی کھیلا گیا جو نتیجہ خیز ثابت نہ ہوا،دونوں ٹیموں نے دل کھول کر رنز بنائے،سنسنی خیز مقابلے میں پاکستان کیویز کی آخری وکٹ حاصل نہ کرسکا اور یوں میچ ڈرا ہوگیا۔
جولائی میں دورہ سری لنکا میں گرین کیپس نے دونوں میچ جیت کر آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا اچھا آغاز کیا،بابر اعظم کی قیادت میں گال ٹیسٹ میں سعود شکیل کی ڈبل سنچری کی بدولت 4وکٹ سے فتح حاصل ہوئی، کولمبو میں عبداللہ شفیق نے ڈبل سنچری بنائی،نعمان علی نے اننگز میں 7شکار کیے، پاکستان اننگز اور 222رنز سے سرخرو ہوا۔
حالیہ سیریز میں گرین کیپس کو آسٹریلیا میں مسلسل 2شکستوں کا سامنا کرنا پڑا، پرتھ میں بیٹنگ مکمل طور پر فلاپ ہوئی،بولرز بھی کوئی تاثر چھوڑنے میں ناکام رہے، 360رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، میلبورن ٹیسٹ میں بولرز نے آسٹریلوی بیٹنگ لائن کیلیے کچھ مشکلات پیدا کیں مگر مہمان بیٹرز بڑی شراکتیں قائم کرنے میں کامیاب نہ ہوسکے،پاکستان کو 79رنز سے ناکامی ہوئی۔
ڈراپ کیچزکا بھی مسئلہ رہا، سال بھر میں پاکستان نے 5 میچ کھیلے،2میں فتح حاصل کی،اتنے ہی میچز میں شکست کھائی،ایک مقابلہ ڈرا ہوا۔
سب سے زیادہ 537رنز سعود شکیل نے بنائے،سلمان علی آغا(380)دوسرے،عبداللہ شفیق(357) تیسرے،شان مسعود(298) چوتھے، امام الحق (246)پانچویں نمبر پر رہے،بابر اعظم 22.66کی ایوریج سے 204رنز بناسکے،ٹاپ 5بولرز میں ابرار احمد15، شاہین شاہ آفریدی14، نسیم شاہ13، عامر جمال12اور نعمان علی 10شکار کرنے میں کامیاب ہوئے۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شاہین آفریدی نیوزی لینڈ کیخلاف اچھی کپتانی کریں گے: فخر زمان

Next Post

وارنرکا ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا
کھیل

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا

2026-09-15
ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا
کھیل

ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا

2026-09-15
کھیل

الیگزینڈر زویریو بنے یو ایس اوپن کے نئے بادشاہ

2026-09-15
کھیل

نقوی سے ٹرافی نہ لینے کے فیصلے کی اطلاع اے سی سی کو پہلے ہی دے دی گئی تھی: دیوجیت سیکیا

2026-09-15
کھیل

ٹیم کی فیلڈنگ میں بہتری کی گنجائش ہے: مجمدار

2026-09-15
ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
Next Post
ڈیوڈ وارنر اور مچل مارش کی پاکستان کیخلاف ریکارڈ شراکت

وارنرکا ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.