ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پونچھ شہری ہلاکتیں:غیرجانبدارانہ تحقیقات ہونی چاہئے:فاروق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-30
in مقامی خبریں
A A
FAROOQ-ABDULLAH
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
جموںکشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے اپنے دو روزہ دورئہ پیرپنچال کے دوران حالیہ دنوں میں بفلیاز میں پیش آئے المناک واقعہ میں زخمی ہوئے شہریوں کی سرنکوٹ کے سرکاری ہسپتال میں عیادت کی۔
ڈاکٹر فاروق نے ہسپتال میں زخمیوں کو بہم پہنچائے جارہے علاج و معالجہ کے بارے میں ڈاکٹر صاحبان سے جانکاری بھی حاصل کی اور زخمیوں سے بات کرتے ہوئے اس دلخراش واقعہ کی تفصیلات جاننے کی بھی کوشش کی۔
سابق وزیر اعلیٰ نے اس موقعے پر واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایک مہذب ملک میں ایسے واقعات کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے ۔
ڈاکٹر فاروق نے کہاکہ ہم اس واقعہ کی غیر جانبدارانہ ،سریع الرفتار اور اعلیٰ سطحی تحقیقات چاہتے ہیں تاکہ خاطیوں کو قرار واقعی سزا دی جائے ۔ اس کے ساتھ ساتھ ہم حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے اپیل کرتے ہیں کہ مستقبل میں انسانی حقوق کی بدترین پامالیوں پر مبنی ایسے واقعات پر یکسر روک لگانے کیلئے ٹھوس اور کارگر اقدامات اٹھائے جائیں۔
این سی نائب صدر نے کہا کہ میں یہ معاملہ پارلیمنٹ میں بھی اُجاگر کروں گا اور حکومت کی توجہ اس جانب مبذول کرانے کی پوری کوشش کروں گا تاکہ متاثرین کو انصاف فراہم ہوسکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارہمولہ میں دو منشیات فروش ممنوع نشیلی اشیاء سمیت گرفتار:پولیس

Next Post

شہریوں کی ہلاکت کے ذمہ داروں کو سزا دی جائے گی:رویندر رینا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا

شہریوں کی ہلاکت کے ذمہ داروں کو سزا دی جائے گی:رویندر رینا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.