منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

شہریوں کی ہلاکت کے ذمہ داروں کو سزا دی جائے گی:رویندر رینا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-30
in مقامی خبریں
A A
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

جموں//
بی جے پی کے جموں وکشمیر یونٹ کے صدر‘ رویندر رینا کا کہنا ہے کہ پونچھ میں تین افراد کی ہلاکتوں کے ذمہ داروں کو سخت سزا دی جائے گی۔
رینا نے کہا کہ میں لوگوں کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ ان کے ساتھ انصاف کیا جائے گا۔
بی جے پی یونٹ صدر نے ان باتوں کا اظہار جمعہ کو پونچھ میں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا جہاں وہ۲۲دسمبر کو بفلیاز علاقے میں پر اسرار حالت میں مردہ پائے گئے تین عام شہریوں کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار تعزیت کرنے کے لئے گئے تھے ۔
اس موقع پر رینانے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا’’گنہگاروں کو قانون بہت بڑی سزا دے گا ہمارے ملک میں قانون سب سے بڑا ہے قانون سے بڑا کوئی نہیں ہے ‘‘۔
رینا نے کہا’’جن لوگوں نے یہ غلطی کی ہے یہ ایک بڑی غلطی ہے اور قانون اس غلطی کے مرتکبین کو بھی بڑی سزا دے گا‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’میں لوگوں کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ آپ کے ساتھ انصاف کیا جائے گا‘‘۔انہوں نے کہا کہ میں آج یہاں لواحقین کے ساتھ تعزیت کرنے اور یہاں کے لوگوں کا دکھ بانٹنے کیلئے آیا ہوں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونچھ شہری ہلاکتیں:غیرجانبدارانہ تحقیقات ہونی چاہئے:فاروق

Next Post

۲۰۲۳:گزرنے والا سال جموں و کشمیر میں سیاحتی اعتبار سے تاریخی سال ثابت ہوا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
جموں و کشمیر میں’ہوم سٹے‘ کی سہولیات سیاحوں کو ایک دور دراز علاقوں کی طرف راغب کررہی ہے

۲۰۲۳:گزرنے والا سال جموں و کشمیر میں سیاحتی اعتبار سے تاریخی سال ثابت ہوا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.