منگل, جولائی 21, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی نے احمد آباد میں نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کی عمارت کو قوم کے نام وقف کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-13
in قومی خبریں
A A
مودی نے ڈانڈی مارچ کی برسی پرمہاتما گاندھی اوردیگران کو خراج عقیدت پیش کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

احمد آباد// وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتے کے روز ملک کے عوام میں پولیس اورسکیورٹی اہلکاروں کی شبیہ کو بہتر بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وردی سے اب لوگوں کو ڈر نہیں سکیورٹی کی یقین دہانی ہوتی ہے۔ وزیراعظم نے سکیورٹی کے شعبے میں لڑکیوں اور خواتین کی بڑھتی ہوئی تعداد پر اطمینان کا اظہار کیا ۔
مسٹرمودی نے احمد آباد میں نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کی عمارت کو قوم کے نام وقف کرنے کے بعد ادارے میں پہلا کانووکیشن خطاب کیا ۔ اس موقع پرمرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، گجرات کے گورنر آچاریہ دیوورت اور گجرات کے وزیر اعلی بھوپیندر بھائی پٹیل موجود تھے۔
وزیر اعظم نے پولیس اورسکیورٹی اہلکاروں کی شبیہ کو بدلنے کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہندوستان میں مقبول کلچر میں بھی پولیس کو جس طرح پیش کیا جاتا ہے وہ اس کی شبیہ کےتعلق سے مددگار نہیں ہے۔ مسٹر مودی نے کہا ’’ آزادی کے بعد ملک کے سکیورٹی نظام کو بہتر بنانے کی ضرورت تھی ۔ ایک تصور پیش کیا گیا تھا کہ ہمیں وردی والے اہلکاروں سے محتاط رہنا ہوگا، لیکن اب یہ بدل رہا ہے۔اب لوگ وردی والے اہلکاروں کو دیکھتے ہیں تو انہیں مدد کا حساس ہوتا ہے ۔ انہوں نے اسی تناظر میں کووڈ -19 وبا کے دوران پولیس اہلکاروں کی طرف سے کیے گئے انسانی کاموں پر تبادلہ خیال کیا ‘‘۔
مسٹر مودی نےاس موقع پرکہا ’’ملک کے سکیورٹی نظام کو مضبوط بنانے کے لیے تناؤ سے مبرا تربیتی سرگرمیاں وقت کی ضرورت ہے ‘‘۔ وزیر اعظم نے پولیس اہلکاروں کے لیے نوکری کے تناؤ سے نمٹنے میں مشترکہ کنبے کی کم ہوتی حمایت پر بھی تبادلہ خیال کیا ۔ انہوں نے فورسز میں یوگاماہرین سمیت تناؤسے نمٹنے کے لیے ماہرین اور آرام کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا ’’ملک کے سکیورٹی نظام کو مضبوط بنانے کے لیے تناؤ سے مبرا تربیتی سرگرمیاں وقت کی اہم ضرورت ہیں‘‘۔
(یو این آئی)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی نے ڈانڈی مارچ کی برسی پرمہاتما گاندھی اوردیگران کو خراج عقیدت پیش کیا

Next Post

عثمان خواجہ کراچی میں ٹیسٹ سنچری بنانے پر خوش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
عثمان خواجہ کراچی میں ٹیسٹ سنچری بنانے پر خوش

عثمان خواجہ کراچی میں ٹیسٹ سنچری بنانے پر خوش

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.