پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

عثمان خواجہ کراچی میں ٹیسٹ سنچری بنانے پر خوش

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-13
in کھیل
A A
عثمان خواجہ کراچی میں ٹیسٹ سنچری بنانے پر خوش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

راولپنڈی/۱۲مارچ//
آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ نے کراچی ٹیسٹ میں پاکستان کے خلاف سنچری پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔پہلے دن 90 اوورز میں آسٹریلوی ٹیم نے 3 وکٹ پر 251 رنز بنائے، عثمان خواجہ 127 رنز کے ساتھ ناقابل شکست ہیں۔
کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ میرے لیے ہر سنچری ہی اسپیشل ہوتی ہے، کراؤڈ میں میرے رشتے دار بھی موجود تھے۔آسٹریلوی اوپنر نے مزید کہا کہ پاکستان نے لیگ سائیڈ پر منفی بولنگ کی تاکہ رنز روک سکے، یہ حکمت عملی اپنانا ٹیسٹ کرکٹ کا حصہ ہے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ کراچی ٹیسٹ میں ہماری کوشش ہے کہ 450 سے 500 کے درمیان اسکور کریں۔عثمان خواجہ نے 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ کے پہلے دن 127 رنز کے لیے 266 گیندوں کا سامنا کیا اور اس دوران 13 چوکے اور 1 چھکا لگایا۔
انہوں نے آسٹریلیا کی 47 ٹیسٹ میچوں میں نمائندگی کی اور 82 اننگز کے دوران 3 ہزار 239 رنز بنائے ہیں، ان کا بہترین اسکور 174رنز ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی نے احمد آباد میں نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کی عمارت کو قوم کے نام وقف کیا

Next Post

دہلی کیپٹلس نے نئی جرسی لانچ کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا
کھیل

درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

2026-09-06
کھیل

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل
کھیل

ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

2026-09-06
کھیل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post
دہلی کیپٹلس نے نئی جرسی لانچ کی

دہلی کیپٹلس نے نئی جرسی لانچ کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.