بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

تازہ دم اور مضبوطی سے واپسی کیلئے عمر فی الحال ’آف گرڈ‘

حالیہ دو عدالتی فیصلوں کو’ انتہائی مایوس‘ کن قراردیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-13
in مقامی خبریں
A A
ای ڈی نے مجھ پر کوئی الزام عائد نہیں کیا ‘عمرعبداللہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

سرینگر//
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے منگل کے روز کہا کہ وہ دو’انتہائی مایوس کن‘دنوں کے بعد تازم دم ہونے اور مضبوطی سے واپسی کیلئے چند ہفتوں کیلئے’آف گرڈ‘چلیں جائیں گے ۔
تاہم انہوں نے ساتھ ہی وعدہ کیا کہ وہ جموں وکشمیر میں منعقد ہونے و الے انتخابات اور دوسرے چلینجز سے نمٹنے کے لئے جلد ہی واپس لوٹیں گے ۔
عمر عبداللہ کا یہ بیان عدالت عظمیٰ کے دفعہ۳۷۰پر فیصلے اور عدالت عالیہ دہلی کی طرف سے ان کی اہلیہ کو طلاق دینے کی اپیل کو رد کرنے کے فیصلے کے بعد سامنے آیا ہے ۔
عمرعبداللہ نے منگل کے روز’ایکس‘پر ایک طویل پوسٹ میں میں کہا’’وہ کون تھا جس نے کہا کہ بات یہ نہیں ہے کہ آپ کس شدت سے مار سکتے ہیں بلکہ بات یہ ہے آپ کس شدت سے مار کھا سکتے ہیں اور اس کے باوجود آگے بڑھ رہے ہیں‘‘۔
سابق وزیر اعلیٰ نے کہا’’گذشتہ دو دن میرے لئے ذاتی اور پیشہ وارانہ طور پر بھی انتہائی مایوس کن رہے لیکن میں ہار ماننے والا اور پیچھے ہٹنے والا نہیں ہوں‘‘۔
عمرعبداللہ کا کہنا تھا’’اب سال کا وہ وقت آیا ہے جب مجھے کچھ وقت ان کیلئے نکالنا ہے جن کو میں چاہتا ہوں، تازہ دم ہونے ، دوبارہ چارج ہونے اور مضبوطی سے واپس آنے کیلئے میں کچھ ہفتوں کیلئے آف گرڈ‘جا رہا ہوں‘‘۔
این سی نائب صدر نے پوسٹ میں مزید کہا’’میں سال نو کے اوائل میں واپس آئوں گا اور ان چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہوں جن کا سال۲۰۲۴کے دوران سامنا ہوگا جن میں جموں وکشمیر میں ہونے والے دو انتخابات شامل ہیں‘‘۔
عمرعبداللہ نے کہا’’جد و جہد اور کا وشیں جا ری رہیں گی۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بانڈی پورہ‘ بجبہاڑہ میں خاتون سمیت چھ افراد گرفتار

Next Post

جموںایمز کا۹۲اورکشمیر ایمز کا ۴۴فیصد تعمیری کام مکمل ہو چکا ہے: مرکز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

2025-07-02
مقامی خبریں

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2025-07-02
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

بالتل میں جعلی یاترا کارڈ استعمال کرنے والا شخص کوگرفتار

2025-07-02
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
Next Post
برکس ممالک دنیا کی 70 فیصد آبادی کو ٹیکہ لگانے کے ہدف پر کام کر رہا ہے: وزیر صحت

جموںایمز کا۹۲اورکشمیر ایمز کا ۴۴فیصد تعمیری کام مکمل ہو چکا ہے: مرکز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.