ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کرگل جنگ کی مخالفت پر اقتدار سے ہٹایا گیا:نواز

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-10
in مقامی خبریں
A A
کرگل جنگ کی مخالفت پر اقتدار سے ہٹایا گیا:نواز
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے ہفتے کے روز کہا کہ انہیں۱۹۹۹میں (مرحوم) جنرل پرویز مشرف نے کرگل کی مہم کی مخالفت کرنے پر حکومت سے بے دخل کر دیا تھا، کیونکہ انہوں نے بھارت اور دیگر پڑوسیوں کے ساتھ اچھے تعلقات کی اہمیت پر زور دیا تھا۔
تین بار وزیراعظم رہنے والے نے سوال کیا کہ انہیں قبل از وقت وزارت عظمیٰ کے عہدے سے کیوں نکالا گیا۔
شریف نے کہا ’’ مجھے بتایا جائے کہ مجھے۱۹۹۳ اور۱۹۹۹ میں کیوں نکالا گیا۔ جب میں نے کرگل پلان کی مخالفت کی اور کہا کہ ایسا نہیں ہونا چاہیے… مجھے (جنرل پرویز مشرف نے) نکال دیا گیااور بعد میں جو میں نے کہا وہ درست ثابت ہوا‘‘۔
پاکستان کے سابق وزیر اعظم ہفتہ کو لاہور میں آنے والے انتخابات کے لیے اپنی پارٹی کے ٹکٹ کے خواہشمندوں سے بات چیت کررہے تھے۔
پاکستان مسلم لیگ نواز کے سپریم لیڈر نے کہا کہ تینوں موقعوں پر وزیراعظم ہونے کے ناطے وہ ڈیلیور کر رہے تھے لیکن انہیں چلتا کیا گیااور وہ نہیں جانتے کیوں۔’’میں جاننا چاہتا ہوں کہ مجھے ہر بار کیوں نکالا گیا‘‘۔
شریف نے اس وقت دو ہندوستانی وزرائے اعظم کے دورہ پاکستان کے بارے میں بھی بات کی جب وہ پاکستان کے وزیر اعظم تھے۔
شریف نے کہا ’ ’ہمارے دور میں انڈیا کے دو وزرائے اعظم واجپائی اور مودی پاکستان تشریف لائے، اس سے پہلے کبھی کوئی آیا تھا؟ یہ کیسے ممکن ہے کہ آپ کے ہمسائے آپ سے ناراض ہوں یا آپ ان سے ناراض ہوں اور آپ دنیا میں کوئی مقام حاصل کر لیں‘‘۔
ان کا کہنا تھا کہ ہمیں اپنے معاملات کو بھارت کے ساتھ بھی ٹھیک کرنا ہے، افغانستان کے ساتھ بھی ٹھیک کرنا ہے، ایران کے ساتھ بھی مضبوط کرنا ہے، چین کے ساتھ بھی مزید بہتر اور مضبوط کرنا ہے، ہمارے پیچھے تو سی پیک کو بھی سبوتاڑ کرنے کی کوشش کی گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایرانی آرٹ ورک کی آمیزش مقامی پیپر ماشی کی مصنوعات میں نئی روح پھونک رہی ہے 

Next Post

وکشت بھارت سنکلپ یاترا:وزیر اعظم کی کشمیر ی خاتون سے بات چیت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
وکشت بھارت سنکلپ یاترا:وزیر اعظم کی کشمیر ی خاتون سے بات چیت

وکشت بھارت سنکلپ یاترا:وزیر اعظم کی کشمیر ی خاتون سے بات چیت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.