منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

منشیات کیخلاف ہر محاذ پر جنگ لڑ رہے ہیں :پولیس

’منشیات کی لت میں گرفتار افراد کی کونسلنگ کرا رہے ہیں‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-03
in اہم ترین
A A
کشمیری پنڈت کی ہلاکت میں ایک جنگجو کے ملوث ہونے کا امکان:ڈی آئی جی وسطی کشمیر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (ڈی آئی جی) وسطی کشمیر سجیت کمار سنگھ کا کہنا ہے کہ جموں کشمیر پولیس منشیات کے خلاف ہر محاذ پر جنگ لڑ رہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ جہاں ایک طرف منشیات فروشوں کو پکڑا جا رہا ہے وہیں منشیات کی وبا کے خلاف جانکاری مہم بھی چلائی جا رہی ہے ۔
ڈی آئی جی نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کے روز یہاں میڈیا کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
سنگھ نے کہا’’ڈرگ مافیا کے خلاف ہر سطح پر کام ہو رہا ہے منشیات فروشوں کو پکڑا جا رہا ہے ان کی جائیدادوں کو ضبط کیا جا رہا ہے اور ان کے سرغنوں تک پہنچنے کی کوشش کی جا رہی ہے ‘‘۔
ان کا کہنا تھا کہ جو منشیات کی لت میں پڑے ہیں ان کے لئے کونسلنگ کا بندو بست کیا جا رہا ہے ۔
سنگھ نے کہا کہ سکولوں اور کالجوں میں کونسلنگ کے پروگرام کئے جا رہے ہیں مذہبی رہمنائوں کی طرف سے بھی بیداری مہم چلا جا رہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ میڈیا کا بھی اس بدعت کے خلاف جنگ کے لئے بڑا رول ہے ۔
یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ منشیات کے خلاف جنگ کو جاری رکھتے ہوئے بارہمولہ پولیس نے سال رواں کے پہلے۱۱مہینوں کے دوران۲۶۰مقدمے درج کرکے۴۵۲منشیات فروشوں کو گرفتار جبکہ منشیات کے کاروبار سے حاصل کی گئی کروڑوں رویے مالیت کی جائیدادوں کو ضبط کیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لداخ یونین ٹریٹری میں زلزلے کے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں

Next Post

سری نگرشہر میں سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
یوم آزادی کے پیش نظر سرینگر میں سیکورٹی کے انتظامات مزیدسخت

سری نگرشہر میں سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.