ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سوشل میڈیا کا’ غلط ‘استعمال‘چھ افراد کے خلاف کارروائی شروع:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-02
in مقامی خبریں
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

سرینگر//
سرینگر پولیس اور سائبر پولیس کشمیر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارموں پر غلط معلومات، اشتعال انگیز مواد اور سماج مخالف پروپگنڈہ پھیلانے پرچھ افراد کے خلاف نوٹس لیا ہے ۔
سرینگر پولیس نے ایکس پر جانکاری فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر من گھڑت ، اشتعال انگیز اورسماج مخالف پروپگنڈہ پھیلانے کے الزام میں چھ افراد کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی ۔انہوں نے بتایا کہ قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت مذکورہ افراد کے خلاف کارروائی شروع کی گئی ہے ۔
پولیس نے عوام الناس سے اپیل کی کہ وہ اشتعال انگیز، من گھڑت اور سماج مخالف پروپگنڈہ اور افواہیں پھیلانے والے مواد (پوسٹنگ،شیئرنگ) سے گریز کریں۔
بتادیں کہ این آئی ٹی میں پیش آئے واقعے کے بعد سوشل میڈیا سائٹوں پر من گھڑت اور جعلی ویڈیوز اور تصاویر کو شیئر کرنے کا پولیس نے سخت نوٹس لیا ہے ۔
پولیس سربراہ آر آر سوئن نے جمعرات کو ایک پریس کانفرنس کے دوران کہاکہ سوشل میڈیا پر، کسی بھی قسم کے ایسے ویڈیوز، ٹیکسٹ یا آڈیوز جو مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچنے یا امن و قانون کی صورتحال میں خلل ڈالنے کے باعث ہوں، پوسٹ کرنے والوں کے خلاف تحت قانون سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
پولیس نے کہا کہ ایسے پوسٹوں کو شیئر کرنے والوں کو بھی قانون کے دائرے میں لایا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر اعظم کی اسرائیلی صدر سے ملاقات دوریاستی حل اور سفارتکاری پر زور

Next Post

جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کرانے کے بعد ہی یہاں سے چلا جاؤں گا :سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومتی پینل کاآئی ڈبلیو ٹی کے جاری ترمیمی عمل کا جائزہ
مقامی خبریں

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

2025-05-10
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
مقامی خبریں

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

2025-05-10
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
مقامی خبریں

سرینگر ،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-10
سری نگر ہوائی اڈے پر بین الاقوامی کورئیر آپریشنز کے لئے نوٹیفکیشن جاری
مقامی خبریں

جموں کشمیر حج کمیٹی نے ۱۰ مئی کی حج پرواز ملتوی کر دی

2025-05-10
مقامی خبریں

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

2025-05-08
مقامی خبریں

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

2025-05-08
مقامی خبریں

‘سوشل میڈیا پر ہندوستانی لڑاکا طیارے کے حادثے کی تصاویر پرانی ’

2025-05-08
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
مقامی خبریں

سری نگر ہوائی اڈے پر سول پروازیں بند

2025-05-08
Next Post
’جی ٹونٹی اجلاس کے بعد یو ٹی میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں اضافہ ہوا‘

جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کرانے کے بعد ہی یہاں سے چلا جاؤں گا :سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.