ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

وزیر اعظم کی اسرائیلی صدر سے ملاقات دوریاستی حل اور سفارتکاری پر زور

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-02
in مقامی خبریں
A A
وزیر اعظم کی اسرائیلی صدر سے ملاقات دوریاستی حل اور سفارتکاری پر زور
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو دبئی میں کوپ۲۸ سربراہی اجلاس کے موقع پر اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ سے ملاقات کی۔
اس دوران وزراعظم مودی نے اسرائیل فلسطین کے مسئلہ کے جلد اور پائیدار حل کے لیے دو ریاستی حل اور سفارت کاری کے پر زور دیا۔
دونوں رہنماؤں نے خطے میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری تنازع پر تبادلہ خیال کیا۔
وزیر اعظم نے حماس کی طرف سے۷؍ اکتوبر کو ہونے والے حملوں میں جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا اور یرغمالیوں کی رہائی کا بھی خیر مقدم کیا۔ وزیر اعظم نے جنگ میں متاثرہ آبادی کے لیے انسانی امداد کی مسلسل اور محفوظ ترسیل کی ضرورت کا بھی اعادہ کیا۔ انہوں نے دو ریاستی حل اور سفارت کاری کے ذریعے اسرائیل فلسطین مسئلہ کے جلد اور پائیدار حل کے لیے بھارت کی حمایت کا بھی اعادہ کیا۔
وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے ایکس پر کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی نے دبئی میں کوپ۲۸ کے موقع پر اسرائیل کے صدر اسحاق ہرزوگ سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے خطے میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری تنازع پر تبادلہ خیال کیا۔
وزیر اعظم نے۷؍اکتوبر کے دہشت گردانہ حملوں میں جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا۔ وہیں صدر اسحاق ہرزوگ نے بھارت کی جی۲۰ صدارت کی کامیابی پر وزیر اعظم کو مبارکباد دی اور بھارت،مشرق وسطی،یورپ اقتصادی راہداری کے آغاز کا بھی خیرمقدم کیا۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان

Next Post

سوشل میڈیا کا’ غلط ‘استعمال‘چھ افراد کے خلاف کارروائی شروع:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس

سوشل میڈیا کا’ غلط ‘استعمال‘چھ افراد کے خلاف کارروائی شروع:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.