ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں میں اغوا کے بعد نوجوان کا قتل، ملزم گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-01
in مقامی خبریں
A A
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر///
جموںکشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں میں نوجوان کے قتل کیس کو حل کرکے پولیس نے ملزم کو دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ پرلاد سنگھ نامی شخص نے پولیس کنٹرول روم میں شکایت درج کی کہ اس کے انیس سالہ بیٹے راگھو جموال عرف رگھو ساکن ناردانی رائے پورہ بن تالاب کا اغوا کیا گیا ہے ۔
تحریری شکایت موصول ہونے کے بعد پولیس نے کیس درج کرکے ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی۔
ٍٍ پولیس نے ہیومن انٹیلی جنس اور ٹیکنیکی صلاحیتوں کو بروئے کا ر لا کر سخت کوشش کے بعد اغوا کاری میں ملوث نوجوان کو درمیانی شب گرفتار کرکے اس کے قبضے سے موبائیل فون برآمد کرکے ضبط کیا۔
ترجمان نے گرفتار نوجوان کی شناخت۲۳سالہ ستیندر کمار ساکن مین بازار کشتواڑ کے بطور کی ۔انہوں نے بتایا کہ ستیندر کمار کی نشاندہی پر جگتی لنک روڈ کے قریب جنگلی علاقے میں نوجوان کی لاش برآمد کی گئی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان نے اپنے جرم کو قبول کرتے ہوئے بتایا کہ اس نے راگھو جموال کے سر پر پتھر سے وار کیا جس کے نتیجے میں اس کی برسر موقع ہی موت واقع ہوئی اور بعد ازاں لاش کو جنگلی علاقے میں ٹھکانے لگایا۔
پولیس نے قانونی اور طبی لوازمات پورے کرنے کے بعد میت وارثین کے حوالے کی ۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکہ: وزیر خارجہ بلنکن اسرائیل کے دورے پر

Next Post

سوشل میڈیا پلیٹ فارموں کے کسی بھی قسم کے غلط استعمال سے باز رہیں: ضلع مجسٹریٹ کپوارہ کی عوام سے تاکید

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
سوشل میڈیا پلیٹ فارموں کے کسی بھی قسم کے غلط استعمال سے باز رہیں: ضلع مجسٹریٹ کپوارہ کی عوام سے تاکید

سوشل میڈیا پلیٹ فارموں کے کسی بھی قسم کے غلط استعمال سے باز رہیں: ضلع مجسٹریٹ کپوارہ کی عوام سے تاکید

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.