ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکہ: وزیر خارجہ بلنکن اسرائیل کے دورے پر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-01
in عالمی خبریں
A A
یوکرین میں لڑائی سال کے اختتام تک جاری رہ سکتی ہے: امریکا

Balkin

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

واشنگٹن//
امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن، غزّہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جھڑپوں کے خاتمے کے لئے کئے گئے ‘انسانی وقفے کی مدّت میں اضافے اور غزّہ کے لئے انسانی امداد کی ترسیل پر بات چیت کے لئے، تل ابیب پہنچ گئے ہیں۔
تل ابیب میں اپنی مصروفیات کے دوران بلنکن نے اسرائیلی حکام کے ساتھ غزّہ میں انسانی وقفے، حماس کی زیرِ حراست قیدیوں کی رہائی اور غزّہ کو انسانی امداد کی فراہمی کے موضوعات پر بات چیت کی۔7 اکتوبر کے بعد سے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن مشرق وسطیٰ کا تیسرا دورہ کر رہے ہیں۔ توقع ہے کہ اسرائیل میں مصروفیات کی تکمیل کے بعد ان کا دورہ مشرق وسطیٰ جاری رہے گا۔
واضح رہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان قیدیوں کے سمجھوتے کے دائرہ کار میں 24 نومبر کو غزّہ کی جھڑپوں میں 4 روزہ انسانی وقفہ دینے کا فیصلہ کیاگیا تھا۔ قطر اور مصر کی ثالثی میں کئے گئے بلواسطہ مذاکرات کے بعد انسانی وقفے کی مدّت میں مزید 2 دن کا اضافہ کر دیا گیا تھا۔
اسرائیلی فوج نے، غزّہ میں 6 روز سے جاری اور ترکیہ کے مقامی وقت کے مطابق آج صبح 8 بجے ختم ہونے والے، انسانی وقفے میں توسیع کا اعلان کیا تھا۔اسرائیلی فوج نے وقفے کے دنوں کی تعداد کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کیں تاہم حماس نے جاری کردہ بیان میں انسانی وقفے ” میں مزید ایک دن کے اضافے کا اعلان کیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

قازقستان کے شہر الماتی میں ہاسٹل میں آگ لگنے سے 13 افراد ہلاک

Next Post

جموں میں اغوا کے بعد نوجوان کا قتل، ملزم گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ

جموں میں اغوا کے بعد نوجوان کا قتل، ملزم گرفتار:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.