جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ملک میں ہلاکت خیزکوروناوائرس کے مزید3207 نئے کیسزرپورٹ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-10
in قومی خبریں
A A
بھارت میں ویکسین لینے والوں کی تعداد 180.60کروڑ سے متجاوز
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

نئی دہلی// ملک میں کورونا وائرس کے نشیب و فراز کے درمیان گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3,410 مریض جان لیوا کووڈ19 شفایاب ہوئے، جس کے ساتھ ہی اس بیماری سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 42560905 ہو گئی ہے صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے پیر کو کہا کہ ملک میں اب تک ایک ارب 90 کروڑ 34 لاکھ 90 ہزار 396 کووڈ افراد کو ویکسین دی جا چکی ہے ۔ اس وقت ملک میں کورونا کے فعال کیسز کی شرح 0.05 فیصد، صحت یابی کی شرح 98.74 فیصد اور اموات کی شرح 1.22 فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے 3,207 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں متاثرہ افراد کی کل تعداد چار کروڑ 31 لاکھ 5 ہزار 401 ہو گئی ہے اور مزید 29 مریضوں کی موت کے بعد ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 524093 ہو گئی ہے۔
ملک بھر میں کووڈ ویکسینیشن مہم کے تحت 190.34 کروڑ سے زیادہ افراد کوکووڈ ویکسین لگائی گئی ہے۔
صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے پیر کو یہاں بتایا کہ آج صبح 7 بجے تک 190 کروڑ 34 لاکھ 90 ہزار 346 کووڈ ویکسین دی جاچکی ہے۔
وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ 19 کے 3207 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد 20 ہزار 403 ہو گئی ہے۔
یہ متاثرہ کیسز کا 0.05 فیصد ہے۔ یومیہ کیسز کی شرح 0.95 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔
وزارت نے کہا کہ اسی مدت میں 3410 افراد کو کووڈ سے شفایاب ہوئے اوراب تک مجموعی طور پر چار کروڑ 25 لاکھ 60 ہزار 905 کووڈ سے صحت یاب ہوئے ہیں اوریہ شرح 98.74 فیصد ہے۔
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں تین لاکھ 36 ہزار 776 کووڈ ٹسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک میں اب تک کل 84 کروڑ 10 لاکھ 29 ہزار 858 کووڈ ٹسٹ کیے جا چکے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حج کمیٹی کی تشکیل نو پر سپریم کورٹ میں سماعت ملتوی

Next Post

عالمی معیشت کی سست روی کے خوف سے اسٹاک مارکیٹ گری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
عالمی معیشت کی سست روی کے خوف سے اسٹاک مارکیٹ گری

عالمی معیشت کی سست روی کے خوف سے اسٹاک مارکیٹ گری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.