ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ملک کے نوجوانوں میں اختراعات کے کلچر کو فروغ دینے کی سخت ضرورت : میناکشی لیکھی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-22
in قومی خبریں
A A
ہندوستان، لاطینی، کیریبین ممالک کو ایک آواز میں بولنے کی ضرورت ہے : میناکشی لیکھی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// نوجوان میں ایجادات اور اختراعات کے رجحان پیدا کرنے پر زور دیتے ہوئے مرکزی وزیر مملکت برائے امور خارجہ میناکشی لیکھی نے کہا کہ ہمارے ملک کے نوجوانوں کے لیے اختراع کے کلچر کو فروغ دینے کی سخت ضرورت ہے ۔ یہ بات انہوں نے گزشتہ شام عالمی یوم اطفال کے موقع پر یونیسیف کے زیر اہتمام ‘انوویشن فور اکویلٹی’ پروگرام میں کہی۔
محترمہ لیکھی نے کہا کہ نوجوانوں کے ذہن مسائل کا سائنسی حل حاصل کرنے کے لیے ہمیشہ اختراعی اور تازہ خیالات لاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان یہ نہیں سوچتے کہ ان کی کوششیں چھوٹی ہیں کیونکہ خیالات انسانوں کے لیے ترقی اور بہتر نتائج کے لیے بہت اہم ہیں۔
محترمہ لیکھی نے کہا، "سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں ترقی کے لیے نوجوانوں کی مساوی شرکت ضروری ہے ۔ تازہ خیالات نئے چیلنجز کے لیے مزید سائنسی حل لاتے ہیں اور”مثبت سوچ مثبت ایجادات کو جنم دیتے ہیں۔
ملک بھر کے نوجوان اختراع کاروں کے فن پاروں سے وزیر بھی حیران رہ گئیں۔
یونیسیف انڈیا کی نمائندہ محترمہ سنتھیا میک کیفری نے پینل ڈسکشن کا آغاز بچوں کے عالمی دن کی اہمیت اور اختراعات کو فروغ دینے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے لڑکیوں اور لڑکوں کو یکساں مواقع دینے اور نئی تحقیقات کے احساس کو پیدا کرنے لئے حوصکہ افزائی کرنے پر زور دیا ۔
انہوں نے کہا کہ "لڑکیوں اور لڑکوں کو، جب سوچنے ، سیکھنے ، تجربہ کرنے اور اختراع کرنے کے لئے مساوی موقع دیا جاتا ہے ، تو وہ ان سے جڑے مسائل کے حساس حل اور مواقع پر کام کرتے ہیں ۔ انہوں نے آگے کہا آگے کہا کہ گلوبل انوویشن انڈیکس میں ہندوستان کا 81 ویں مقام سے 40 پر آنا اس بات کا ٹھوس ثبوت ہے کہ ہندوستان میں اختراعی صلاحیت کافی زیادہ ہے ۔ آج ہم ایسے ہی کچھ نوجونوں سے ملے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حج 2024 کے انتظامات کے سلسلے میں ابھی تک کوئی پیش رفت نہیں ہوسکی: نوشاد اعظمی

Next Post

وزیراعلی نے دولت مند تلنگانہ کو مقروض تلنگانہ میں تبدیل کردیا:نرملاسیتارمن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
جی20 وزیر خزانہ کی میٹنگ:کئی ترقی پذیر ممالک کی قرض کی صورتحال سنگین: سیتا رمن

وزیراعلی نے دولت مند تلنگانہ کو مقروض تلنگانہ میں تبدیل کردیا:نرملاسیتارمن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.