جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

وزیراعلی نے دولت مند تلنگانہ کو مقروض تلنگانہ میں تبدیل کردیا:نرملاسیتارمن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-22
in قومی خبریں
A A
جی20 وزیر خزانہ کی میٹنگ:کئی ترقی پذیر ممالک کی قرض کی صورتحال سنگین: سیتا رمن
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

حیدرآباد//مرکزی وزیر فائنانس نرملاسیتارمن نے کہا ہے کہ دولت مند تلنگانہ کو وزیراعلی کے چندرشیکھرراو نے مقروض تلنگانہ میں تبدیل کردیا ہے ۔انہوں نے انتخابی تشہیری مہم کے حصہ کے طورپرحیدرآباد میں میٹ اینڈ گریٹ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے الزام لگایا کہ ریاست میں ایک بھی پراجکٹ مکمل نہیں کیاگیا ہے ۔
انہوں نے زوردیتے ہوئے کہاکہ مرکزی حکومت کی پالیسی کے نتیجہ میں حیدرآباد میں بیشتر کمپنیاں اپنے یونٹس قائم کررہی ہیں۔انہوں نے کہاکہ یہ انتخابات تلنگانہ کیلئے کافی اہم ہیں۔اسی لئے رائے دہندوں کو چاہئے کہ وہ غورکرتے ہوئے اپنے ووٹ کا استعمال کریں۔
انہوں نے کہاکہ تلنگانہ کو ریاست کا درجہ دیئے جانے سے پہلے حیدرآباد متحدہ آندھراپردیش کا مرکز تھا تاہم حیدرآباد کے ساتھ تلنگانہ کی تشکیل عمل میں آئی۔حیدرآباد مکمل متحدہ آندھراپردیش میں آمدنی کی پیداوار کا مرکز تھا۔اس کو تلنگانہ کے ساتھ شامل کیاگیا۔اتنے فائدہ کے ساتھ ملنے والی ریاست کی صورتحال قابل رحم ہوگئی ہے ۔کالیشورم پراجکٹ میں بھی رشوت خوری کی گئی۔اس میں بے قاعدگیاں کی گئی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملک کے نوجوانوں میں اختراعات کے کلچر کو فروغ دینے کی سخت ضرورت : میناکشی لیکھی

Next Post

یوکرین، موسم سرما میں جنگ لڑنے کو تیار ہے؍ امریکی وزیر دفاع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
نیٹو کے دفاع کیلئے پختہ عزم: امریکی وزیر دفاع

یوکرین، موسم سرما میں جنگ لڑنے کو تیار ہے؍ امریکی وزیر دفاع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.