ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یوکرین، موسم سرما میں جنگ لڑنے کو تیار ہے؍ امریکی وزیر دفاع

غیر اعلانیہ دورہ یوکرین کیا ،صدر زیلنسکی کو مکمل مدد کا یقین دلا یا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-22
in عالمی خبریں
A A
نیٹو کے دفاع کیلئے پختہ عزم: امریکی وزیر دفاع
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

واشنگٹن//
امریکی وزیر دفاع نے روس یوکرین جنگ میں سردی کے موسم میں شدت کے اشارے دیتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرین کی فوج موسم سرما میں لڑنے کو تیار ہے۔ انہوں نے اس موقع پر یہ بھی کہا ‘ جنگ کے دوران کسی کے لیے بھی گولی چاندی کی نہیں ہوتی ہے۔
پینٹا گون کی طرف سے جاری کیے گئے وزیر دفاع کے بیان کے مطابق یوکرینی فوج نے پچھلے سال روس کے خلاف بڑا کام دکھایا ہے۔ میں سمجھتا ہوں وہ اب بھی سرما کے دوران کی لڑائی کے لیے خوب تیار ہے۔امریکی وزیر دفاع سے بھی ملے ہیں تاکہ انہیں امریکی حمایت کا ایک بار یقین دلا سکیں۔
امریکہ کے اہم دفاعی عہدے دار نے پیر کے روز یوکرین کا غیر اعلانیہ دورہ بھی کیا ہے اور صدر کے علاوہ یوکر ین کے وزیر دفاع سے بھی ملاقات کی ہے۔ ان ملاقاتوں کے دوران روس کے خلاف طویل مدتی اور مختصر مدت کے جنگی منصوبہ بندی کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی۔
وزیر دفاع نے یوکرینی صدر زیلنسکی کے حوالے سے کہا یہ سال روس کے لیے جارحانہ ثابت ہو گا۔ ہم نے سرما کے دوران جنگ کو تیز کرنے کے لیے اپنے امدادی ڈرا ڈاؤن پیکج میں کچھ ایسی چیزیں شامل کی ہیں۔ جو ہم نے پچھلے سرما کی جنگ کے لیے بھی جنگی سامان کی صورت یوکرین کو دی تھیں۔
وزیر دفاع نے مزید کہا وہ سمجھتے ہیں کہ یوکرین کوسردیوں کی جنگ میں دشمن کو شکست دینا چاہیے ، اس سلسلے میں بھی خیال کرتا ہوں کہ میں صدر ولادی زیلنسکی کے ساتھ متفق ہوں۔ اس مقصد کے لیے ٹھیک چیز یہ ہے کہ جنگی دباؤ جاری رکھا جائے، اور جنگ کو دشمن پر حاوی کر دیا جائے۔
امریکی وزیر دفاع آسٹن نے زور دے کر کہا اس جار اس جنگ کی طرح کسی بھی جنگ میں کوئی بھی گولی چاندی کی نہیں ہوتی ہے۔ اصل چیز یہ ہے کہ اپنی صلاحیت بروئے کار لائی جائے اور اپنی تمام تر صلاحیتوں کو باہم مربوط کرتے ہوئے زیادہ موثر بنایا جائے۔
ان کا کہنا تھا یہ ایف سولہ طیارے ہوں یا امریکہ کے جدید میزائل ہوں یا اسی نوعیت کا کوئی دوسرا اسلحہ ہو اصل بات یہ ہے کہ اس طریقے سے اپنی صلاحیتوں کو مربوط کر کے اپنے جنگی اثرات بڑھاتے ہیں۔
انہوں نے یوکرینی قیادت کو ایک بار پھر یقین دہانی کرائی کہ یوکرین کی مدد جاری رہے گی۔ اس دوران میدان جنگ میں یوکرینی کی کامیابی کے لیے اس کی ضرورتوں کا جائزہ لیا گیا۔
امریکہ کی طرف سے وزیر دفاع آسٹن نے اس موقع پر یوکرین کے لیے ایک سو ملین ڈالر کے امدادی پیکج کا اعلان کیا۔ اس پیکج میں اضافی فضائی دفاعی نظام ، توپ خانے سے متعلق گولہ بارود، ٹینک شکن اسلحہ بھی شامل ہے۔
یوکرینی صدر زیلنسکی کی طرف سے ملاقات کے دوران موسم سرما کی شدت کے دوران جنگی ضرورتوں پر فوکس کیا گیا تھا۔ تاکہ دفاعی اور جنگی دونوں ضرورتوں کو اچھے طریقے سے آگے بڑھایا جا سکے۔ انہوں امریکی وزیر دفاع کو روس کےساتھ جاری جنگ کے تازہ منظر نامے بارے بھی بریف کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیراعلی نے دولت مند تلنگانہ کو مقروض تلنگانہ میں تبدیل کردیا:نرملاسیتارمن

Next Post

اسرائیل نے جنوبی افریقا سے اپنا سفیر واپس بلالیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
ایران جنگ سے عالمی بحری اور فضائی کارگو سپلائی چین متاثر
عالمی خبریں

آبنائے ہرمز پر کنٹرول کی جنگ میں ایران اور عمان آمنے سامنے

2026-07-14
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

سپریم لیڈر کو نشانہ بنایا جائے تو ایران کا سخت رد عمل ہوگا: کاظم غریب آبادی

2026-07-14
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے 2 طیارہ بردار بحری جہاز ایران کے قریب تعینات کر دیے

2026-07-12
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

امریکی صدر ٹرمپ سینیٹ پر برہم، بل پر دستخط سے انکار کر دیا

2026-07-12
Next Post
ترکیہ میں سفیرعن قریب ذمہ داریاں سنبھالے گا ،حماس بڑی رکاوٹ ہے: اسرائیل

اسرائیل نے جنوبی افریقا سے اپنا سفیر واپس بلالیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.