منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آئی سی سی کی ’ٹیم آف ٹورنامنٹ‘ میں ۶ہندوستانی کرکٹرس کو ملی جگہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-21
in کھیل
A A
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا

ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا

آئی سی سی نے عالمی کپ 2023 کی ’ٹیم آف دی ٹورنامنٹ‘ کا اعلان کر دیا ہے۔ اس ٹیم میں بے مثال کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے 6 ہندوستانی کرکٹرس کو جگہ ملی ہے۔ ان کھلاڑیوں میں روہت شرما، وراٹ کوہلی اور محمد سمیع کے نام بھی شامل ہیں۔ عالمی کپ ٹورنامنٹ میں ہندوستان نائب فاتح رہا۔ احمد آباد میں کھیلے گئے فائنل مقابلے میں آسٹریلیا سے 6 وکٹ کی شکست کے ساتھ ہی ہندوستان کی 10 میچوں کی جیت کا سلسلہ بھی ختم ہو گیا، لیکن ہندوستانی کھلاڑیوں کی کارکردگی ٹورنامنٹ میں ناقابل فراموش رہی۔
50 اوورس کے عالمی کپ میں لگاتار دوسری بار ’ٹیم آف دی ٹورنامنٹ‘ میں جگہ بنانے والے روہت شرما نے ہدنوستان کے لیے سلامی بلے باز کے طور پر بہت اہم کردار نبھایا۔ چنئی میں آسٹریلیا کے خلاف صفر پر آؤٹ ہونے کے بعد روہت شرما نے افغانستان کے خلاف صرف 84 گیندوں میں 131 رنوں کی طوفانی اننگ کھیلی تھی اور پلیئر آف دی میچ رہے تھے۔ وراٹ کوہلی ٹورنامنٹ مین سب سے زیادہ رن بنانے والے بلے باز بنے۔ محمد سمیع ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ 24 وکٹ لینے والے گیندباز بنے۔ ان تینوں کے علاوہ رویندر جڈیجہ، جسپریت بمراہ اور کے ایل راہل کو ’ٹیم آف دی ٹورنامنٹ‘ میں جگہ ملی ہے۔ بمراہ بھی لگاتار دوسری بار آئی سی سی کے ’ٹیم آف دی ٹورنامنٹ‘ کا حصہ بنے ہیں۔
آئی سی سی کے ’ٹیم آف دی ٹورنامنٹ‘ میں شامل دیگر کھلاڑیوں کی بات کی جائے تو آسٹریلیا کے دو کھلاڑیوں آل راؤنڈر گلین میکسویل اور لیگ اسپنر ایڈم زیمپا، جنوبی افریقہ کے کوئنٹن ڈیکوک، نیوزی لینڈ کے ڈیرل مشیل اور سری لنکا کے دلشان مدوشنکا کو عالمی کپ میں بہترین کارکردگی کا ثمرہ دیا گیا ہے۔ جنوبی افریقہ کے گیرالڈ کویٹزی کو بارہواں کھلاڑی مقرر کیا گیا ہے۔2023 عالمی کپ کی آئی سی سی ٹیم اس طرح ہے: کوئنٹن ڈیکوک (وکٹ کیپر)، روہت شرما (کپتان)، وراٹ کوہلی، ڈیرل مشیل، کے ایل راہل، گلین میکسویل، جسپریت بمراہ، دلشان مدوشنکا، ایڈم زیمپا، رویندر جڈیجہ، محمد سمیع۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بجلی بحران، گورنر سے پہل کی اپیل

Next Post

نتیجہ ہمارے حق میں نہیں تھا لیکن مجھے اپنی ٹیم پر فخر ہے: روہت شرما

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا
کھیل

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا

2026-09-15
ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا
کھیل

ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا

2026-09-15
کھیل

الیگزینڈر زویریو بنے یو ایس اوپن کے نئے بادشاہ

2026-09-15
کھیل

نقوی سے ٹرافی نہ لینے کے فیصلے کی اطلاع اے سی سی کو پہلے ہی دے دی گئی تھی: دیوجیت سیکیا

2026-09-15
کھیل

ٹیم کی فیلڈنگ میں بہتری کی گنجائش ہے: مجمدار

2026-09-15
ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
Next Post

نتیجہ ہمارے حق میں نہیں تھا لیکن مجھے اپنی ٹیم پر فخر ہے: روہت شرما

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.