جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

اب نہیں جیتے تو اگلے تین ورلڈ کپ تک انتظار کرنا پڑے گا، روی شاستری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-15
in کھیل
A A
تلک ورما نے کافی پختگی اور تحمل کا مظاہرہ کیا: شاستری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

نئی دہلی//
سابق بھارتی کوچ روی شاستری کا کہنا ہے کہ اگر اب نہیں جیتے تو اگلے تین ورلڈ کپ تک انتظار کرنا پڑے گا۔
ایک پوڈ کاسٹ کے دوران روی شاستری کا کہنا تھا کہ موجودہ بھارتی اسکواڈ کے زیادہ تر کھلاڑی اپنے عروج پر ہیں۔
روی شاستری کا کہنا تھا کہ یہ ملک پاگل ہوچکا ہے، آخری مرتبہ ٹیم نے 12 سال قبل عالمی کپ جیتا تھا اب ان کے پاس ایک مرتبہ پھر ایسا کرنے کا موقع ہے۔
اپنی بات جاری رکھتے ہوئے سابق بھارتی کوچ اور موجودہ کمنٹیٹر کا کہنا تھا کہ جس طرح ٹیم کھیل رہی ہے اس کے مطابق یہ ممکنہ طور پر ٹیم کے پاس آئی سی سی ٹائٹل جیتنے کا سنہری موقع ہے۔
انہوں نے خبردار کیا کہ اگر اس مرتبہ ٹیم جیتنے میں کامیاب نہ ہوئی تو انہیں ممکنہ طور پر آئندہ تین ورلڈ کپ تک صرف یہ سوچنے کا انتظار کرنا پڑے گا کہ یہ ورلڈ کپ جیتیں گے۔
انہوں نے کہا کہ جو 7 سے 8 کھلاڑی عروج پر ہیں ان کا یہ آخری ورلڈ کپ ہوسکتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فوڈ اینڈ سیفٹی محکمہ کے چھاپے 

Next Post

کپل دیو بابر اعظم کی حمایت میں بول پڑے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
پاک بھارت کرکٹ کو ہمیں حکومت پر چھوڑ دینا چاہیئے :کپل دیو

کپل دیو بابر اعظم کی حمایت میں بول پڑے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.