منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

دیوالی پرشمالی کمان کے سربراہ کا اکھنور کا دورہ

جوانوں کے عزم اور بلند حوصلے کے مظاہرے کی سراہنا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-14
in مقامی خبریں
A A
کشمیر میں منشیات کی دہشت گردی میں تشویشناک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے: دویدی

Upendra Dwivedi.

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

جموں//
فوج کی شمالی کمان کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اوپندرا دیویدی نے پیر کے روز یہاں مضافاتی علاقہ اکھنور میں فارورڈ علاقوں کا دورہ کیا اور وہاں تعینات فوجی جوانوں کے ساتھ دیوالی کا مقدس تہوار منایا۔
فوجی کمانڈر نے اس دوران سیکورٹی فورسز کے افسروں اور جوانوں کے کے ساتھ بات چیت کی اور ڈیوٹی کے دوران ان کے عزم اور بلند حوصلے کے مظاہرے کی سراہنا کی۔
یہ جانکاری فوج کی شمالی کمان نے ’ایکس‘پر ایک پوسٹ کے ذریعے فراہم کی۔
پوسٹ میں کہا گیا’’فوج کی شمالی کمان کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اوپندار دیویدی نے اکھنور میں فارورڈ علاقوں کا دورہ کیا اور وہاں تعینات فوجی جوانوں کے ساتھ دیوالی کا تہوار منایا‘‘۔
پوسٹ میں مزید کہا گیا’’انہوں نے اس دوران سیکورٹی فورسز کے افسروں اور جوانوں کے کے ساتھ بات چیت کی اور ڈیوٹی کے دوران ان کے عزم اور بلند حوصلے کے مظاہرے کی سراہنا کی‘‘۔
فوج کی پندرہویں کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل راجیو گھائی نے اتوار کے روز کشمیر میں ایل او سی پر تعینات جوانوں کے ساتھ دیوالی منائی۔
بتادیں کہ ملک میں روشنیوں کے تہوار دیوالی کا انتہائی جوش و خروش اور تزک ا حتشام کے ساتھ منایا جا رہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امشی پورہ انکاؤ: آرمڈ فورسز ٹریبونل نے کیپٹن کو ضمانت دی

Next Post

بھارت کااقوام متحدہ میںاسرائیل مخالف قرارداد کے حق میں ووٹ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
بھارت کااقوام متحدہ میںاسرائیل مخالف قرارداد کے حق میں ووٹ

بھارت کااقوام متحدہ میںاسرائیل مخالف قرارداد کے حق میں ووٹ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.