ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وادی کے سیاحتی مقامات پر تازہ برف باری سے غیر مقامی سیاح خوش

’’میں لوگوں سے کہتا ہوںکہ کشمیر آجائو ایک بار یہاں آئوگے تو سوئزر لینڈ بھول جائو گے ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-11
in اہم ترین
A A
گلمرگ کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری ‘مغل شاہراہ ٹریفک کیلئے بند
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
وادی کشمیر کے سیاحتی مقامات پر جمعہ کے روز تازہ برف باری سے غیر مقامی سیاح میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور ان کو برف باری کے بیچ ناچتے گاتے اور سیلفی لیتے ہوئے دیکھا گیا۔
بتادیں کہ وادی کے سیاحتی مقام گلمرگ، پہلگام، سونہ مرگ، دودھ پتھری کو جمعہ کی صبح تازہ برف کی سفید چادر نے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
ان مقامات پر موجود غیر مقامی سیاحوں نے جب صبح کے وقت ہر سو تمام سبزہ زاروں، پہاڑیوں، درختوں اور ندی نالوں و دریائوں کو مکمل طور پر سفید لباس میں ملبوس دیکھا تو وہ مبہوت ہو کر رہ گئے ۔
وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں واقع مشہور سیاحتی مقام دودھ پتھری کی سیر پر آئے غیر مقامی سیاح برف باری سے محظوظ ہو رہے تھے ۔
ان کے چہروں پر خوشیوں کے آثار نمایاں تھے اور وہ ہنستے مسکراتے ، ناچتے گاتے اور سلیفی اٹھاتے ہوئے برف باری سے لطف اندوز ہو رہے تھے ۔
کولکتہ سے آئے ایک سیاح نے بتایا’’میں یہاں پہلے بھی سیر کے لئے آیا ہوں اس وقت یہاں ہر طرف سبزہ ہی سبزہ تھا لیکن آج نظارہ ہی کچھ الگ ہے ‘‘۔انہوں نے کہا’’لوگ کافی پیسہ خرچ کرکے سوئزر لینڈ جاتے ہیں میں ان سے کہتا ہوں کہ کشمیر آجائو ایک بار یہاں آئوگے تو سوئزر لینڈ بھول جائو گے ‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’آج جو ہم یہاں یہ نظارہ دیکھ رہے ہیں یہ سب قدرتی ہے اس میں کچھ بھی بناوٹی نہیں ہے ‘‘۔
سیاح نے کہا کہ کشمیر سیاحت کیلئے محفوظ جگہ ہے لوگوں کو یہاں آںا چاہئے ۔انہوں نے کہا کہ یہاں لوگ چاہئے گھوڑے والے ہیں، ہوٹل والے ہیں دکاندار ہیں یا عام لوگ ہیں سب اچھے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایل جی کی دھنتیرس کے موقع پر لوگوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

Next Post

وادی میں بارشیں اور برفباری:’۱۱نومبر کی صبح سے موسم میں بہتری درج ہونے کا امکان ہے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
وادی میں بارشیں اور برفباری:’۱۱نومبر کی صبح سے موسم میں بہتری درج ہونے کا امکان ہے‘

وادی میں بارشیں اور برفباری:’۱۱نومبر کی صبح سے موسم میں بہتری درج ہونے کا امکان ہے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.