ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وادی میں بارشیں اور برفباری:’۱۱نومبر کی صبح سے موسم میں بہتری درج ہونے کا امکان ہے‘

ناسازگار موسمی حالات کی وجہ سے  درجہ حرارت میں نمایاں کمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-11
in اہم ترین
A A
وادی میں بارشیں اور برفباری:’۱۱نومبر کی صبح سے موسم میں بہتری درج ہونے کا امکان ہے‘

Snow

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

 سرینگر//
محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق وادی کشمیر میں جمعہ کی صبح سے پہاڑی علاقوں میں برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہوا جس سے درجہ حرارت میں نمایاں گراوٹ درج ہوئی۔
اطلاعات کے مطابق سیاحتی مقام گلمرگ کے علاوہ وادی کے پہاڑی علاقوں بشمول راز دان ٹاپ، پیر کی گلی، زوجیلا پاس‘ سنتھن ٹاپ، سونہ مرگ میں جمعہ کی صبح برف باری ہوئی جبکہ میدانی علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے ۔
مسلسل برف باری کے باعث جہاں جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے پونچھ اور راجوری اضلاع کے ساتھ جوڑنے والا تاریخی مغل روڈ جہاں گذشتہ روز سے ہی بند ہے وہیں کشتواڑ ‘اننت ناگ روڈ پر بھی ٹریفک کی نقل و حمل بند کر دی گئی ہے ۔
ناساز موسمی حالات کے پیش نظر وادی کے درجہ حرارت میں نمایاں گراوٹ درج ہوئی ہے جس نے لوگوں کو گرم لباس زیب تین کرنے کے ساتھ ساتھ گرمی کے لئے روایتی کانگڑیوں اور دوسرے الیکٹرانک آلات کا استعمال کرنے پر مجبور کیا ہے ۔
محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں۱۱نومبر کی صبح سے موسم میں بہتری درج ہونے کا امکان ہے اور بعد ازاں۱۷نومبر تک موسم خشک رہنے کی توقع ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس دوران درجہ حرارت میں بھی بہتری درج ہونے کا امکان ہے ۔
ادھر ضلع انتظامیہ کپوارہ نے ناساز موسمی صورتحال کے پیش نظر ایک ایڈوائرزی جاری کرتے ہوئے عوم خاص کر کیرنم کرناہ، مژھل،بڈنمال، جمگنڈ، نوگام، کمکڈی اور دریائوں اور ندی نالوں کے نزدیک رہنے والے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ موسم بہتر ہونے تک ان علاقوں میں جانے سے گریز کریں جہاں مٹی کے تودے گر آنے کے خطرات رہتے ہیں۔
بانڈری پورہ انتظامیہ کے مطابق جمعہ کو بانڈی پورہ‘ گریز روڈ پر ٹریفک کی نقل و حمل بند رہے گی۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی کے سیاحتی مقامات پر تازہ برف باری سے غیر مقامی سیاح خوش

Next Post

بارشوں اوربرفباری سے مغل روڈ سمیت متعدد شاہراہیں ٹریفک کیلئے بند

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
گلمرگ ، پیر کی گلی میںتازہ برفباری

بارشوں اوربرفباری سے مغل روڈ سمیت متعدد شاہراہیں ٹریفک کیلئے بند

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.