جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

در اندازی کی کوششوں کو کامیاب نہیں ہونے دیا جا رہا ہے :اگروال

’رینجروں نے دو تین بار ہمارے جوانوں کو نشانہ بنایا جس کا بھرپور جواب دیا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-10
in اہم ترین
A A
بی ایس ایف سربراہ کا سانبہ میں بین الاقوامی سرحد کا دورہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۹نومبر

بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے ڈائریکٹر‘جنرل نتن اگروال کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر کے سرحدوں پر در اندازی کی کوششوں کو ناکام بنایا جا رہا ہے ۔

متعلقہ

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

اگروال نے کہا کہ پچھلے دو ہفتوں سے پاکستان کی طرف سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی ہو رہی ہے جن کی وجوہات کو معلوم کیا جا رہا ہے ۔

ڈائریکٹر جنرل نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو ہمہامہ میں واقع بی ایس ایف کے سبسڈری ٹریننگ سینٹر میں منعقدہ ریکروٹس کی پاسنگ آئوٹ پریڈ کے حاشئے پر نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔

اگروال نے کہا’’ہر سال برف باری ہونے سے پہلے سرحد پار سے در اندازی کی کوششیں کی جاتی ہیں لیکن ہمارے جوان چوکنا ہیں جو ہر کوشش کو ناکام بنا دیتے ہیں‘‘۔

بین الاقوامی سرحد پر پاکستان کی طرف سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا’’دو ہفتوں سے ایسا ہو رہا ہے وجوہات معلوم کی جا رہی ہیں اور اس سلسلے میں بات چیت جاری ہے ‘‘۔انہوں نے کہا کہ دو تین بار ہمارے جوانوں کو نشانہ بناکر حملے کئے گئے جن کا وہاں تعینات ہمارے جوانوں نے بھی بھر پور جواب دیا۔

نتن اگر وال نے کہا کہ سرحد پر باریک بینی سے نظر گذر رکھی جا رہی ہے اور سرحد پار والوں کے ارداوں کو کامیاب نہیں ہونے دیا جا رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ بارڈر پر کوئی بڑی ہلچل نظر نہیں آرہی ہے ۔

سانبہ سیکٹر میں پاکستانی فائرنگ کے نتیجے میں فصل نہ کاٹنے کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا’’میں بھی سانبہ گیا تھا،کچھ جگہوں پر فصل نہیں کٹی ہے لیکن مشینوں کا لایا جا رہا ہے اور کچھ علاقوں میں ہاتھوں سے فصل کاٹا جا رہا ہے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رینجروں کی فائرنگ میں بی ایس ایف جوان ہلاک

Next Post

سنہا کا سرحد پر جاں بحق بی ایس ایف جوان کو خراج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
اہم ترین

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

2025-05-08
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2025-05-08
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال
اہم ترین

پاکستان کشیدگی میں اضافہ کرتا ہے تو ہم’مضبوطی سے جوابی کارروائی‘کیلئے تیار ہیں:ڈوال

2025-05-08
اہم ترین

آپریشن سندور:عالمی رہنماؤں نے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی

2025-05-08
آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
اہم ترین

آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا

2025-05-08
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
اہم ترین

منصوبہ بندی کے مطابق اہداف کو درست طریقے سے تباہ کیا گیا: راجناتھ سنگھ

2025-05-08
اہم ترین

امیت شاہ نے مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کا اعلان کیا

2025-05-08
وزیر اعظم کا دورہ کشمیر: سیکورٹی کے انتظامات مزید سخت
اہم ترین

ہندوپاک کشیدگی: جموں وکشمیر میں ہائی الرٹ جاری ، حساس مقامات پر تعیناتی سخت

2025-05-08
Next Post
کچھ لوگ یو ٹی کے امن اور ترقی سے خوش نہیں ہیں:سنہا

سنہا کا سرحد پر جاں بحق بی ایس ایف جوان کو خراج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.