جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ہندوستان اور امریکہ میں آج ٹو پلس ٹو مذاکرات ہوں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-10
in مقامی خبریں
A A
امریکا‘بھارت کا پاکستان سے دہشتگردی کے خلاف ’فوری اور ٹھوس‘ کارروائی کا مطالبہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

نئی دہلی/۹نومبر

ہندوستان اور امریکہ کے درمیان پانچویں وزارتی سطح کے ٹو پلس ٹو مذاکرات جمعہ کو یہاں ہوں گے ۔

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور وزیر خارجہ ایس جے شنکر مذاکرات میں ہندوستان کی نمائندگی کریں گے جبکہ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اور وزیر دفاع لائیڈ آسٹن امریکہ کی نمائندگی کریں گے ۔

متعلقہ

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

امریکہ کے وزیر دفاع لائیڈ آسٹن ہندوستان پہنچ گئے۔ انہیں تینوں افواج کے دستے گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ آسٹن گزشتہ جون میں بھی یہاں آئے تھے اور اس دوران انہوں نے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ سے بھی بات چیت کی تھی۔

بات چیت کے دوران دونوں ممالک دفاع، سیکورٹی، ٹیکنالوجی اور عوام سے عوام کے درمیان رابطوں کو بڑھانے میں جاری تعاون کا جائزہ لیں گے ۔ دونوں ممالک گزشتہ جون اور ستمبر میں وزیر اعظم نریندر مودی اور صدر جو بائیڈن کے درمیان ہونے والی بات چیت کی بنیاد پر ہندوستان-امریکہ شراکت داری کے مستقبل کے روڈ میپ پر تبادلہ خیال کریں گے ۔

اس کے علاوہ عصر حاضر کے علاقائی مسائل اور کواڈ جیسے فورمز پر بڑھتے ہوئے تعاون پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔اس موقع پر دونوں ممالک کے وزراء کے درمیان دو طرفہ مذاکرات بھی ہوں گے ۔دونوں ممالک کے درمیان وزارتی سطح کے ٹو پلس ٹو مذاکرات۲۰۱۸سے ہو رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بیگ صاحب میڈم جی کے حضور میں!

Next Post

کانگریس’ریورس گیئر‘میں ایکسپرٹ ہے‘اسے۱۰۰سال تک اقتدار کے لئے ترسائیے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

2026-06-05
’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
Next Post
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی

کانگریس’ریورس گیئر‘میں ایکسپرٹ ہے‘اسے۱۰۰سال تک اقتدار کے لئے ترسائیے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.