منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

وزیر اعظم کی ایرانی صدر سے اسرائیل،حماس تنازع پر تبادلہ خیال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-07
in مقامی خبریں
A A
مودی کا دورہ:نچلی سطح کی جمہوریت کی نمائش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

نئی دہلی//
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر عزت مآب ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ فون پر بات کی۔دونوں رہنماؤں نے مغربی ایشیا کے مشکل حالات اور اسرائیل،حماس تنازع پر تبادلہ خیال کیا۔
رہنماؤں نے کثیر جہتی دو طرفہ تعاون میں ہونے والی پیش رفت کا بھی مثبت طریقے سے جائزہ لیا۔ انہوں نے علاقائی روابط کو بہتر بنانے کیلئے ایران کی چابہار بندرگاہ پر توجہ اور ترجیح دینے کا خیرمقدم کیا۔فریقین نے علاقائی امن، سلامتی اور استحکام میں مشترکہ دلچسپی کے پیش نظر ایک دوسرے کے رابطہ میں رہنے پر اتفاق کیا۔
وزیر اعظم نے دہشت گردی کے واقعات، تشدد اور شہریوں کی ہلاکتوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے اسرائیل-فلسطین مسئلہ پر ہندوستان کے دیرینہ اور مستقل موقف کو دہرایا۔
صدر رئیسی نے صورتحال کے بارے میں اپنے خیالات شیئر کیے ۔دونوں رہنماؤں نے کشیدگی کو روکنے ، انسانی امداد کو جاری رکھنے اور امن و سلامتی کو جلد بحال کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ساز گار موسمی حالات :امسال وادی میں زعفران کی پیداوار میں اضافے کا امکان

Next Post

راجوری میں گاڑی گہری کھائی میں جا گری‘۳لوگوں کی موت‘۱۳دیگر زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار
مقامی خبریں

داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار

2025-06-29
مقامی خبریں

جموں کے بشنوہ میں ایک شخص کی تحویل سے ہیرائن جیسا مواد بر آمد

2025-06-29
مقامی خبریں

سرینگر پولیس نے ایک منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کی

2025-06-29
Next Post
راجوری میں گاڑی گہری کھائی میں جا گری‘۳لوگوں کی موت‘۱۳دیگر زخمی

راجوری میں گاڑی گہری کھائی میں جا گری‘۳لوگوں کی موت‘۱۳دیگر زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.