ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کشمیر میں پانچ روزہ تھیٹر فیسٹول کا افتتاح

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-07
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
جموں وکشمیر اکیڈامی آف آرٹ کلچر اینڈ لنگوجیز اور نیشنل اسکول آف ڈرامہ کے باہمی اشتراک سے پیر کے روز ٹیگور ہال سرینگر میں تھیٹر فیسٹول کا آغاز کیا گیا۔
پانچ روز تک جاری رہنے والے اس فیسٹول میں کئی تھیٹر گروپ شرکت کررہے ہیں، جبکہ اس فیسٹول میں یہاں کے نوجوان آرٹسٹ اپنے فن کا مظاہرے کریں گے۔
اس موقعے پر سیکریڑی کلچرل جموں وکشمیر سید عابد رشید شاہ نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی،جبکہ تعلیم ،فن اور ادب سے وابستہ کئی اہم شخصیات کے علاوہ اسکول اور کالج طلبہ و طالبات کی ایک بڑی تعداد نے بھی تقریب میں شرکت کی۔
پانچ روزہ فیسٹول کے پہلے دن لیلا مجنوں سٹیج پر کھیلا گیا،جس میں یہاں کے نامور آرٹسٹ سے اپنے بہترین فن کا مظاہرہ کر کے حاضرین سے دادو تحسین حاصل کی۔
اس موقعے سیکرٹری کلچرل سید عابد رشید شاہ نے کہا کہ متعلقہ محکمہ جموں وکشمیر کی روایتی تھیٹر کو جدید تقاضوں کے عین مطابق پھر سے زندہ کرنے کی کوشش کررہا ہے، وہیں یہاں کے ابھرتے ہوئے نوجوان فنکاروں کو ایک بہتر پلیٹ فارم مہا کرانے پر اپنی توجہ مرکوز کررہا ہے۔
شاہ نے کہا کہ یہاں کے بچوں میں صلاحیت اور قابلت کی کوئی کمی نہیں ہے، البتہ ان کے ہنر کو نکھار کر بہتر پلیٹ فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فلپائن میں سڑک حادثوں میں تین افراد ہلاک

Next Post

ڈی جی پی سوائن کا جموں پولیس ہییڈکواٹر میں افسران سے تبادلہ خیال 

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
ڈی جی پی سوائن کا جموں پولیس ہییڈکواٹر میں افسران سے تبادلہ خیال 

ڈی جی پی سوائن کا جموں پولیس ہییڈکواٹر میں افسران سے تبادلہ خیال 

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.