جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ترنگے کو لہراتے ہوئے دیکھ کر بہت خوشی ہوئی:شیتل دیوی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-04
in اہم ترین
A A
ترنگے کو لہراتے ہوئے دیکھ کر بہت خوشی ہوئی:شیتل دیوی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

جموں//
چین کے ہانگزو میں ہوئے چوتھے ایشین پیرا گیمز میں بھارت کے لیے تین تمغے جیتنے والی شیتل دیوی کا کہنا ہے کہ مجھے تب زیادہ خوشی محسوس ہوئی جب میں نے ترنگے کو بلندی پر لہراتے ہوئے دیکھا۔انہوں نے کہا کہ میں نے ملک کے لئے تین تمغے حاصل کئے جن میں دو گولڈ اور ایک چاندی کا میڈل شامل ہے ۔
بتادیں شیتل دیوی جمعہ کے روز واپس جموں پہنچی جہاں ان کا والہانہ استقبال کیا گیا۔
اس موقع پر انہوں نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا’’میں نے ملک کیلئے تین تمغے حاصل کئے جن میں دو گولڈ اور ایک چاندی کا میڈل شامل ہے ‘‘۔ان کا کہنا تھا’’مجھے سب سے زیادہ خوشی اس وقت ہوئی جب میں نے اپنے ملک کے ترنگے کو لہراتے ہوئے دیکھا‘‘۔
موصوفہ نے اپنے کوچز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میں نے میڈل حاصل کرنے کے بعد اپنی کوچ کو گلے لگایاانہوں نے کہا’’میں نے وزیر اعظم نریندر مودی جی سے بھی ملاقات کی جنہوں نے میری حوصلہ افزائی کی‘‘۔
شیتل نے شری ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ کا بھی شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ بورڈ نے وقت وقت پر ہمارا بھر پور سپورٹ کیا۔انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں کو جس چیز کی بھی ضرورت ہوتی ہے تو بورڈ ان کو وہ فراہم کرتا ہے ۔
دریں اثنا ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو انشول گرگ نے تمام پیرا آرچرز کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ تمام کھلاڑیوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔انہوں نے کہا کہ شرائن بورڈ کے سپورٹس کمپلیکس میں تربیت حاصل کر رہے کھلاڑی آنے والے دنوں میں نئے ریکارڈ قائم کریں گے ۔
گرگ کا کہنا تھا کہ کہ یہ کھلاڑی پیرا لمپکس ۲۰۲۴کی تیاریوں میں مصروف ہیں اور اس کیلئے سخت محنت کر رہے ہیں۔
جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے شیتل دیوی کو تاریخی کامیابی حاصل کرنے پر مبارک باد دیتے ہوئے’ایکس‘پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا تھا’’ایک انتہائی اہم کامیابی، تیز اندازی خواتین کے انفرادی کمپائونڈ اوپن اوینٹ میں شاندار گولڈ میڈل حاصل کرنے پر شیتل دیوی کو مبارکباد۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پیپر گیس لیک ہونے کی وجہ سے طالبہ بے ہوش

Next Post

برفباری کے باعث سرینگر اور لہیہ شاہراہ ٹریفک کی آمد و رفت کیلئے بند

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
اہم ترین

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

2025-05-08
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2025-05-08
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال
اہم ترین

پاکستان کشیدگی میں اضافہ کرتا ہے تو ہم’مضبوطی سے جوابی کارروائی‘کیلئے تیار ہیں:ڈوال

2025-05-08
اہم ترین

آپریشن سندور:عالمی رہنماؤں نے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی

2025-05-08
آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
اہم ترین

آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا

2025-05-08
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
اہم ترین

منصوبہ بندی کے مطابق اہداف کو درست طریقے سے تباہ کیا گیا: راجناتھ سنگھ

2025-05-08
اہم ترین

امیت شاہ نے مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کا اعلان کیا

2025-05-08
وزیر اعظم کا دورہ کشمیر: سیکورٹی کے انتظامات مزید سخت
اہم ترین

ہندوپاک کشیدگی: جموں وکشمیر میں ہائی الرٹ جاری ، حساس مقامات پر تعیناتی سخت

2025-05-08
Next Post
سرینگر لہیہ شاہراہ کو مارچ کے آخر تک کھولنے کا امکان :بی آر او

برفباری کے باعث سرینگر اور لہیہ شاہراہ ٹریفک کی آمد و رفت کیلئے بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.