سرینگر//
اکشے لابرو نے جمعے کے روز محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ جموں وکشمیر کے ڈائریکٹر کی حیثیت سے چارج سنبھالا۔
چارج سنبھالنے کے بعد انہوں نے آفس کمپلیکس کا تفصیلی جائزہ لیا اور وہاں موجود مختلف سیکشنوں کے عہدیداروں کے ساتھ بات چیت کی۔
بتادیں کہ گزشتہ دنوں جموں وکشمیر انتظامیہ نے سیول انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں اور تقرریوں کے احکامات صادر کئے ۔
جواں سال اکشے لبرو ۲۰۱۸بیچ کا آئی اے ایس آفیسر ہیں۔
لابرو نے وزارت دفاع اور انڈسٹری اینڈ کامرس میں بطور پالیسی ایسو سی ایٹ کی حیثیت سے بھی کام کیا ہے ۔