ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

صدر جمہوریہ ۳۱؍اکتوبر کو دو روزہ دورے پر لہیہ جائیں گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-26
in مقامی خبریں
A A
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا

Murmu

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
صدر جموریہ‘دروپدی مرمو ۳۱؍ اکتوبر کو مرکز کے زیر انتظام لداخ کا دو روزہ دورہ کر رہی ہیں۔
صدر ہند کا لیہہ میں یو ٹی ڈے کی تقریبات میں شرکت کرنے اور سیاچن گلیشیئر کا دورہ کرنے کا منصوبہ ہے۔ لداخ کے اپنے دو روزہ دورے کے دوران صدر ہند، سرحد کی حفاظت کرنے والے فوجیوں سے ملاقات کریں گی۔
اس حوالے سے لداخ انتظامیہ کے ایک سینئر افسر نے بتایا ’’لداخ میں چوتھا یو ٹی ڈے منایا جا رہا ہے۔ اس میں صدر کی مرکزی تقریب میں شرکت کا منصوبہ ہے۔ لداخ کے ایل جی بریگیڈیئر (ریٹائرڈ) بی ڈی مشرا اور دیگر سینئر انتظامی اور پولیس افسران۳۱؍اکتوبر کو سندھو ہال میں منعقد ہونے والے پروگرام میں صدر کے ساتھ موجود ہوں گے۔ لداخ خود مختار پہاڑی ترقیاتی کونسل (ایل اے ایچ ڈی سی) لیہہ کے چیئرمین اور سی ای سی تاشی گیالسن، ایگزیکٹو کونسلر اور کونسلر پروگرام میں شرکت کریں گے۔‘‘
افسر کا مزید کہنا تھا کہ صدر جمہوریہ کو ۳۱؍اکتوبر کی صبح سندھو گھاٹ کا دورہ کرنے کا منصوبہ ہے۔ اگلے روز یکم نومبر کو صدر جمہوریہ، فوجی حکام کے ساتھ سیاچن گلیشیئر کا دورہ کریں گی۔
صدر کے دورے کے موقع پر فوج کے اعلیٰ افسران بھی موجود ہوں گے۔ صدر کا لداخ کے ایل جی اور فوجی کمانڈروں کے ساتھ میٹنگ کرنے کا بھی منصوبہ ہے۔ یوٹی ڈے پر راج بھون اور راج نواس میں لیہہ کے مختلف اسکولوں کے طلباء اور اساتذہ کے ذریعے پریزنٹیشن دینے کا بھی منصوبہ ہے۔
اس سے قبل۱۱؍اکتوبر کو صدر جمہوریہ کشمیر یونیورسٹی کے کنوکیشن کی تقریب میں شریک ہوئی تھی اور اگلے دن انہوں نے شری ماتا ویشنو دیوی کے دربار پر حاضری دی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ون نیشن ،ون الیکشن:لا کمیشن کی کووند پینل سے ملاقات

Next Post

بزرگوں کی دیکھ بھال، انہیں سماجی تحفظ فراہم کرنا ہماری قدیم روایت ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
’زیرو ویسٹ یاترا ہمارا عزم ‘:ایل جی کا امر ناتھ یاترا کیلئے دیہی ترقی کے محکمے کے اختراعی اقدامات کا آغاز

بزرگوں کی دیکھ بھال، انہیں سماجی تحفظ فراہم کرنا ہماری قدیم روایت ہے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.