اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پاکستان کا اب بھی چانس موجود ہے، بیٹنگ کوچ اینڈریو پٹک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-26
in کھیل
A A
سہ فریقی سیریز: پاکستان اپنا پہلا میچ 7 اکتوبر کو کھیلے گا

Pakistan's

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

چنئی//
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ اینڈریو پٹک نے کہا کہ پاکستان کا اب بھی چانس موجود ہے، ہمیں اپنا بہترین کھیل پیش کرنا ہوگا۔
جیو کو انٹرویو دیتے ہوئے اینڈریو پٹک کا کہنا تھا کہ پچھلے دو دن مشکل تھے، شکست پر پلیئرز کافی دکھی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اب ہر کسی کی نظریں جمعہ کے میچ پر ہیں، ہمیں اچھا کھیلنا ہوگا، جنوبی افریقہ بہترین فارم میں ہے، ہمیں اس کے خلاف بہترین کھیل پیش کرنا ہوگا۔
پاکستانی بیٹنگ کوچ کا کہنا تھا کہ ہمیں مستحکم پلان کے ساتھ آنا ہوگا، ہر بال پر مقابلہ ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان ٹیم میں بھی کوالٹی بیٹرز موجود ہیں، پلیئر کا بیٹنگ میں اپنا انداز ہے، مجھے بیٹرز کی صلاحیتوں پر کوئی شک نہیں۔
اینڈریو پٹک کا کہنا تھا کہ جنوبی افریقہ کے خلاف مثبت ارادوں کے ساتھ میدان میں اترنا ہوگا، پاکستان ٹیم میں بڑا ٹوٹل بورڈ پر سجانے کی صلاحیت موجود ہے۔
انہوں نے کہا کہ گیم پلان پر کلیئر ہونا اور اس پر عمل کرنا کافی اہم ہے، ہم بطور ٹیم جہاں ہونا چاہتے ہیں، وہاں نہیں ہیں۔
انکا کہنا تھا کہ خواہش ہے پاکستان پاور پلے میں اور بہتر بیٹنگ کرے۔
سعود شکیل کے بارے میں بات کرتے ہوئے اینڈریو پٹک کا کہنا تھا کہ سعود شکیل کمال کا ٹیلنٹ رکھتے ہیں، سعود کافی اہم پوزیشن پر بیٹنگ کر رہے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کا اب بھی چانس موجود ہے، ہمیں اپنا بہترین کھیل پیش کرنا ہوگا، امید ہے جمعہ کے میچ کے ساتھ ہمارے لیے چیزیں بہتر ہو جائیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سندھو، تنجنگ کو شکست دے کر فرنچ اوپن ویمنز سنگلز ایونٹ کے اگلے راؤنڈ میں پہنچیں

Next Post

ورلڈ کپ: یکم نومبر کو سچن ٹنڈولکر کے مجسمے کی رونمائی ہو گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post
ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ بے رحم ثابت ہو سکتا ہے : سچن

ورلڈ کپ: یکم نومبر کو سچن ٹنڈولکر کے مجسمے کی رونمائی ہو گی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.