اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

میکسویل نے ورلڈکپ میں تیز ترین سنچری کا ریکارڈ توڑ دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-26
in کھیل
A A
کرکٹ آسٹریلیا نے سرکاری فنڈنگ کا خیرمقدم کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

نئی دہلی//
آسٹریلیا کے جارح مزاج بلے باز گلین میکسویل نے ورلڈ کپ کی تاریخ میں تیز ترین سنچری کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
میکسویل نے جنوبی افریقہ کے ایڈن مارکرم کا تیز ترین سنچری کا ریکارڈ توڑا جو انہوں نے رواں ایونٹ میں سری لنکا کے خلاف بنایا تھا۔
مارکرم نے سری لنکا کے خلاف میچ میں 49 گیندوں پر سنچری بنائی تھی جو ورلڈ کپ کی تاریخ میں تیز ترین سنچری کا ریکارڈ تھا۔
تاہم نیدرلینڈز کے خلاف میچ میں گلین میکسویل نے 9 گیندوں قبل ہی یعنی 40 گیندوں پر 100 کا ہندسہ عبور کرلیا۔ ان کی اننگز میں 9 چوکے اور 8 چھکے شامل تھے۔
خیال رہے کہ یہ ون ڈے کرکٹ کی تاریخ کی چوتھی تیز ترین سنچری بھی ہے۔
تیز ترین ون ڈے سنچری بنانے والوں کی فہرست میں جنوبی افریقہ کے اے بی ڈی ویلیئرز پہلے، نیوزی لینڈ کے کورے اینڈرسن دوسرے اور پاکستان کے شاہد آفریدی تیسرے نمبر پر ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیدر لینڈ کو شکست، آسٹریلیا کی ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے بڑی فتح

Next Post

سندھو، تنجنگ کو شکست دے کر فرنچ اوپن ویمنز سنگلز ایونٹ کے اگلے راؤنڈ میں پہنچیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post
پی وی سِندھو نے پہلی بار سوئس اوپن خطاب جیتا

سندھو، تنجنگ کو شکست دے کر فرنچ اوپن ویمنز سنگلز ایونٹ کے اگلے راؤنڈ میں پہنچیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.