اتوار, مئی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راہل گاندھی کا کورونا سے ہلاک شدگان کی تعداد کے حوالہ سے مودی پرحملہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-07
in قومی خبریں
A A
حکومت عوام کے تئیں ذمہ دار نہیں ہے: راہل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی// کانگریس کے سابق صدرراہل گاندھی نے کورونا سے مرنے والوں کی تعداد کو لے کرحکومت کے اعداد و شمار پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ سائنس جھوٹ نہیں بولتی، اس لیے حکومت کو صحیح اعداد و شمار بتانا چاہیے۔
جمعہ کو ایک ٹویٹ میں مسٹر گاندھی نے کہا’’ہندوستان میں 47 لاکھ لوگ کورونا سے مرے ہیں نہ کہ 4.8 لاکھ لوگ جیسا کہ ہندوستانی حکومت نے دعویٰ کیا ہے۔ سائنس جھوٹ نہیں بولتی، مودی بول سکتے ہیں۔ کورونا کی وجہ سے جان کی بازی ہارنے والوں کے لواحقین کا احترام کریں اور 4 لاکھ روپے کی مالی مدد کر کے ان کی مدد کریں‘‘۔
اس کے ساتھ ہی انہوں نے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن(ڈبلیو ایچ او) کا ایک اعداد و شمار بھی پوسٹ کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ہندوستان میں کورونا کی وجہ سے سب سے زیادہ لوگ جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ حکومت ہند نے تنظیم کی رپورٹ پر اعتراض درج کرایا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میں نے رشبھ سے کہا کہ مجھے پانچویں نمبر پر موقع دیں: پاول

Next Post

ملک میں ہلاکت خیز کورونا وائرس کے مزید 3,545 نئے کیسز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
کورونا :دو برسوں میں پہلی بار کشمیر میں صرف ۳ مثبت کیس درج ہو ئے

ملک میں ہلاکت خیز کورونا وائرس کے مزید 3,545 نئے کیسز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.