اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کانگریس کی حکومت بننے پر مدھیہ پردیش میں سب کو انصاف ملے گا: کھڑگے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-14
in قومی خبریں
A A
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

نئی دہلی//کانگریس کے صدر ملکاارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ مدھیہ پردیش کے عوام پہلے ہی بی جے پی کی بدحکمرانی سے دوچار ہیں اور آنے والے اسمبلی انتخابات میں کانگریس جیتے گی اور ریاست کے تمام طبقات کے ساتھ انصاف کیا جائے گا۔
مسٹر کھڑگے نے ٹویٹ کیا، مدھیہ پردیش میں نوجوانوں، خواتین، دلتوں، قبائلیوں اور پسماندہ طبقات کو کچھ دنوں میں انصاف ملنے والا ہے ۔ بی جے پی کی گزشتہ 18 سالوں کی ناانصافی، ظلم، بدعنوان حکمرانی کو مکمل طور پر روک لگے گا۔ اس بار عوام مدھیہ پردیش میں پچھلے دروازے سے غیر جمہوری بی جے پی کی حکومت نہیں بننے دیں گے ۔ اس بار دھوکہ بازوں کو منہ توڑ جواب ملے گا۔
انہوں نے کہا کہ اسمبلی انتخابات میں ان کی پارٹی مدھیہ پردیش میں اکثریت حاصل کر کے حکومت بنا رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس پارٹی مکمل اکثریت کی طرف بڑھ رہی ہے ۔ مرکزی الیکشن کمیٹی کی آج مدھیہ پردیش کے حوالے سے ایک اہم میٹنگ ہوئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جمہوریت ہماری انمول وراثت ہے : برلا

Next Post

دہشت گردی، تشدد انسانی حقوق کے خلاف ہیں، ہندوستان امن میں یقین رکھتا ہے : کووند

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
مودی نے 9/11 حملے کے متاثرین کوپیش کیا خراجِ عقیدت، کہا- دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کا پختہ عزم
قومی خبریں

مودی نے 9/11 حملے کے متاثرین کوپیش کیا خراجِ عقیدت، کہا- دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کا پختہ عزم

2026-09-12
مودی کی تین دن میں پوتن، جن پنگ، پزشکیان سمیت متعدد ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگیں
قومی خبریں

مودی کی تین دن میں پوتن، جن پنگ، پزشکیان سمیت متعدد ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگیں

2026-09-12
گوئل نے برکس ممالک کے درمیان مارکیٹ تک رسائی بڑھانے پر زور دیا
قومی خبریں

گوئل نے برکس ممالک کے درمیان مارکیٹ تک رسائی بڑھانے پر زور دیا

2026-09-12
مودی نے وویکانند کی شکاگو تقریر کو یاد کیا، کہا: ان کا پیغام آج بھی پوری دنیا کے لئے بامقصد
قومی خبریں

مودی نے وویکانند کی شکاگو تقریر کو یاد کیا، کہا: ان کا پیغام آج بھی پوری دنیا کے لئے بامقصد

2026-09-12
قومی خبریں

کانگریس نے پارلیمنٹ کے اجلاس کے اختتام میں تاخیر پر پھر اٹھائے سوالات

2026-09-12
قومی خبریں

مدھیہ پردیش کے گنا میں بزرگ مسلمان شہری کی سرِ عام تذلیل اور تشدد پر آل انڈیا ملّی کونسل کا شدید ردِعمل

2026-09-12
Next Post
صدر کووند کا دورہ ترکمانستان، چار معاہدوں پر دستخط

دہشت گردی، تشدد انسانی حقوق کے خلاف ہیں، ہندوستان امن میں یقین رکھتا ہے : کووند

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.