جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

گل کوستمبر کا بہترین کھلاڑی قرار دیاگیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-14
in کھیل
A A
شبھمن گل نے ون ڈے رینکنگ میں 45 درجے کی چھلانگ لگائی، رینکنگ میں ٹیم انڈیا کو بھی فائدہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

نئی دہلی// انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ہندوستانی اوپنر شبمن گل کو ستمبر کے مہینے کے بہترین مرد کرکٹر کے خطاب سے نوازا ہے۔
گل کو یہ اعزاز ستمبر کے مہینے میں ون ڈے میچوں میں 80 کی اوسط سے 480 رنز بنانے پر دیا گیا ہے۔ آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں ہندوستان بمقابلہ پاکستان میچ سے ایک دن قبل شبمن گل کو ‘آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ’ قرار دیا گیا ہے۔ گِل کو یہ ایوارڈ ستمبر میں ان کی شاندار فارم پر دیا گیا ہے۔
انہوں نے ایشیا کپ میں 75.5 کی اوسط سے 302 رنز بنائے تھے اس میں فائنل میں بنائے گئے ناٹ آؤٹ 27 رن بھی شامل ہیں۔ فائنل میں ہندوستان نے سری لنکا کو 10 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ گل اس ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی تھے۔ گِل نے آسٹریلیا کے خلاف دو اننگز میں 178 رنز بنا کر پلیئر آف دی منتھ قرار پانے کے اپنے دعوے کو مزید مضبوط کیا۔
انہوں نے ستمبر میں ایشیا کپ کے دوران بنگلہ دیش کے خلاف 121 رنز بنانے کے بعد دوسرے ایک روزہ مقابلے میں آسٹریلیا کے خلاف 104 رنز بنائے تھے۔ گل نے گزشتہ ماہ بھی تین نصف سنچریاں اسکور کی تھیں اور اس دوران آٹھ اننگز میں صرف دو بار پچاس سے کم پر آؤٹ ہوئے تھے۔
انہوں نے 35 ایک روزہ میچوں میں 66.1 کی اوسط اور 102.84 کے اسٹرائیک ریٹ سے ریکارڈ 1917 رنز بنائے ہیں اوروہ آئی سی سی مردوں کی ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں دوسرے نمبر پر ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ گل ان دنوں ڈینگی میں مبتلا ہونے کی وجہ سے ورلڈ کپ کے پہلے دو میچ نہیں کھیل سکے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان کی بیٹنگ مضبوط، بولنگ کچھ کمزور لگ رہی ہے، کپل دیو

Next Post

نیرج ‘ورلڈ ایتھلیٹ آف دی ایئر 2023 ایوارڈ’ کی فہرست میں شامل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
نیرج نے پاو نورمی گیمز میں قومی ریکارڈ توڑا، چاندی کا تمغہ جیتا

نیرج 'ورلڈ ایتھلیٹ آف دی ایئر 2023 ایوارڈ' کی فہرست میں شامل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.