منگل, جولائی 8, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

چرار شریف میں سالانہ عرس کی تقریبات کا آغاز

پوشاک بندی کی روح پرور تقریب میں لوگوں کی شرکت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-12
in اہم ترین
A A
دستگیرصاحب ؒ کاسالانہ عرس عقیدت واحترام سے منایا گیا

URS

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا

گرما کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ آج متوقع :ایتو

سرینگر//
وسطی ضلع بڈگام کے چرار شریف علاقے میں بلند پایہ ولی کامل حضرت شیخ نور الدین نورانی ؒ کے سالانہ عرس مبارک کے سلسلے میں بدھ کے روز پوشاک بندی کی روح پرور تقریب منعقد ہوئی جس میں زائرین کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔
سالانہ عرس کے سلسلے میں مقامی خواتین درمیانی شب زیارت شریف میں حاضری دے کر وہاں پر روایتی انداز میں دردو ازکار، نعت خوانی کے ساتھ ساتھ کلام شیخ العالم پڑھ کر فضا کو معطر کر رہی ہیں۔
بتادیں کہ حضرت شیخ نور الدین نورانی(رح) کا سالانہ عرس مبارک۱۳؍اکتوبر بروز جمعہ کو منایا جارہا ہے ۔
وسطی ضلع بڈگام کے چرار شریف علاقے میں واقع وادی کے نامور ولی کامل علمدار کشمیر حضرت شیخ نور الدین نورانیؒکے سالانہ عرس مبارک کی تقریبات کو خوش اسلوبی کے ساتھ پایہ تکمیل تک پہنچانے کی خاطر تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دی گئی ہے ۔
یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ بدھ کے روز چرار شریف میں سالانہ عرس کی تقریب کے سلسلے میں پوشاک بندی کی روح پرور تقریب منعقد ہوئی جس میں زائرین کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔
سالانہ عرس کے سلسلے میں مقامی خواتین درمیانی شب زیارت شریف میں حاضری دے کر وہاں پر روایتی انداز میں دردو ازکار، نعت خوانی کے ساتھ ساتھ کلام شیخ العالم پڑھ کر فضا کو معطر کر رہی ہیں۔
زیارت شریف کے متولی نے بتایا کہ یہ روایت پچھلے دو سو سال سے چلی آرہی ہے کہ خواتین مسلسل ایک ماہ تک درمیانی شب کو زیارت شریف پر حاضر ی دینے کے دوران کلام شیخ العالم کا’ون ون‘کی صورت میں ورد کرتی ہیں۔
مقامی لوگوں نے بتایا کہ عرس پاک کی تقریب سے ایک ماہ قبل مقامی خواتین درمیانی شب کو زیارت شریف پر حاضری دے کر روایتی ’ون ون‘ کے ذریعے کلام شیخ العالم کی بلند صداں سے فضا میں خوشبو بکھیرتی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ کالم شیخ عالم کے ساتھ ساتھ خواتین درود و زکار ، منقبت اور نعت خوانی کی روح پرور مجالس آراستہ کرتی ہیں۔
زیارت شریف کے ایک عہدیدار نے یو این آئی ارد و بتایا کہ خواتین کی جانب سے زیارت شریف پر کالم شیخ العالم پڑھنے کی روایت سالہا سال سے چلی آرہی ہیں۔
عہدیداروں نے بتایا کہ پچھلے زائد از ۲سو سال سے یہ روایت چلی آرہی ہیں جس دوران خصوصاً معمر خواتین دوران شب خصوصی دعاں کا بھی اہتمام کرتی ہیں۔
چرار شریف میں واقع آستان علمدار کشمیر لاکھوں روحانیت کے متلاشیوں کا روحانی مرکز ہے جہاں سال بھر عقیدت مندوں کا تانتا بندھا رہتا ہے ۔ اس آستان عالیہ پر جہاں لوگ روحانی فیوض و برکات سے فیضاب ہوجاتے ہیں وہیں دنیا کی مختلف پریشانیوں میں گھرے لوگ اور حاجت مند بھی دست بدعا ہو کر مستفید ہوجاتے ہیں۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میری حکومت آئی تو روشنی ایکٹ کو دو بارہ واپس لائیں گے :آزاد

Next Post

ہندوستان عالمی سطح پر ایک امید کی جگہ :مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا
اہم ترین

جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا

2025-07-06
اہم ترین

گرما کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ آج متوقع :ایتو

2025-07-06
جھلستی گرمی اور طویل خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا خدشہ
اہم ترین

جھلستی گرمی اور طویل خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا خدشہ

2025-07-06
جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ
اہم ترین

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ

2025-07-05
امر ناتھ یاترا شروع،تین ہزار یاتریوں پر مشتمل پہلا جتھہ پہلگام بیس کیمپ سے روانہ
اہم ترین

’یاتریوں کی حفاظت اور مناسب رہائش ہماری اولین ترجیح ہے‘

2025-07-05
۳ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں دوسرا گرم ترین دن
اہم ترین

۳ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں دوسرا گرم ترین دن

2025-07-05
تین دہائیوں کے بعد سری نگر میں روایتی راستوں سے محرم جلوس برآمد، ہزاروں عزا داروں کی شرکت
اہم ترین

سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد

2025-07-05
Amit shah
اہم ترین

آپریشن سندور ’سوراج‘ کے دفاع کے عزم کی بہترین مثال تھی:امت شاہ

2025-07-05
Next Post
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کی موجودگی میں وزیر اعظم مودی کا دہشت گردی پر سخت پیغام

ہندوستان عالمی سطح پر ایک امید کی جگہ :مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.