جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

حکومت نے غیر ضروری طور پرہزاروں کروڑ روپے برباد کیے:کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-08
in مقامی خبریں
A A
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

نئی دہلی///
کانگریس نے کہا ہے کہ ۲۰۰۰روپے کے نوٹ کو الوداع کہہ دیا گیا ہے لیکن حکومت کو سوچنا چاہیے کہ اس نوٹ کی چھپائی پر شہریوں کے ہزاروں کروڑ روپے غیر ضروری طور پر کیوں برباد کیے گئے ۔
کانگریس کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے انچارج جے رام رمیش نے ہفتہ کو یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ آج جب ملک ۲۰۰۰روپے کے نوٹ کو آخری الوداع کہہ رہا ہے‘ تو۸نومبر۲۰۱۶کے تغلقی فرمان سے پیدا ہونے والی خوفناک مصیبت کو یاد کریں۔
رمیش نے کہا’’اس وقت، پارٹی لیڈر راہل گاندھی سمیت جتنے بھی لوگوں نے اس فیصلے پر سوال اٹھایا تھا تب خود ساختہ وشوگرو کے لیے ڈھول پیٹنے والوں نے مذاق اڑایا تھا۔ کچھ لوگوں نے تو دعویٰ بھی کیا تھا کہ ان میں مائیکرو چپس لگے ہوں گے اور کالے دھن پر نظر رکھنے میں مدد ملے گی۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

افغانستان میں 6.2شدت کے زلزلے کے جھٹکے

Next Post

راکٹ حملوں میں۷۰؍اسرائیلیوں کی ہلاکت کے بعد جوابی کارروائی میں ۲۰۰ فلسطینی ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
راکٹ حملوں میں۷۰؍اسرائیلیوں کی ہلاکت کے بعد جوابی کارروائی میں ۲۰۰ فلسطینی ہلاک

راکٹ حملوں میں۷۰؍اسرائیلیوں کی ہلاکت کے بعد جوابی کارروائی میں ۲۰۰ فلسطینی ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.