منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

مسلسل تین شکستوں کے بعد جیت سے سکون ملا: ڈو پلیسس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-06
in کھیل
A A
کیچ پکڑنے کے مواقع گنوانے سے میچ ہارے: ڈو پلیسس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

پونے //رائل چیلنجرز بنگلور کے کپتان فاف ڈو پلیسس نے بدھ کو چنئی سپر کنگز کے خلاف جیت کے بعد کہا کہ ہاں، لگاتار تین شکست کے بعد، اس جیت سے یقینی طور پر ہمیں سکون ملا ہے ۔
ڈو پلیسس نے میچ کے بعد کہا کہ ہم نے بلے بازی کے دوران پاور پلے میں اچھی شروعات کی۔ لیکن اس کے بعد ہم نے وکٹیں گنوائیں۔ انہوں نے اچھی گیند بازی بھی کی اور میدان میں بھی بہترین تعاون دیا ۔ وراٹ کوہلی مجھے جب بھی ضرورت پڑتی ہے تو وہ تعاون کرتے ہیں، جو ٹیم کے لیے بڑی بات ہے ۔ ہم ابھی نیٹ رن ریٹ کے بارے میں نہیں سوچ رہے ہیں بلکہ صرف جیت کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔
پلیئر آف دی میچ تیزگیندباز ہرشل پٹیل نے کہا، ‘‘پہلے اوور میں میں نے اسٹمپ کی لائن میں سلو گیندبازی کی لیکن باؤنڈری چلی گئی لیکن اس کے بعد میں نے اپنا زاویہ تبدیل کیا تاکہ بائیں ہاتھ کے بلے بازوں کے لیے لمبی باؤنڈریز تھی اور مجھے اس کا فائدہ بھی ہوا۔ کہاں، کس بلے باز نے کس گیند کو کس فیلڈ پر ڈالنا ہے ، یہ سب آپ کے ذہن میں چلتا ہے ۔ لوگوں کو میری سلور گیند کی عادت ہو گئی ہے ، اس لیے میں انہیں حیران کرنے کے لیے تیز باؤنسر یا یارکرز بھی پھینکتا ہوں، اس کے علاوہ ہارڈ لینتھ گیندیں بھی میرے ہاتھ میں ہوتی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بلے بازوں نے مایوس کیا: دھونی

Next Post

گجرات کو ممبئی سے محتاط رہنا ہوگا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
ہاردک آئی پی ایل سے پہلے این سی اے کیمپ میں شامل ہوئے

گجرات کو ممبئی سے محتاط رہنا ہوگا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.