ہفتہ, جولائی 5, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی نے سنتوں کی تعلیمات ‘مساوی اصول’ پر عمل کرنے کی اپیل کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-06
in قومی خبریں
A A
وزیراعظم مودی نے ملک بھر میں کووڈ کی صورتحال اور ٹیکہ کاری مہم کا جائزہ لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر اعظم مودی کو ترینداد اور ٹوباگو کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا جائے گا

کھرگے نے وویکانند کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو ہم وطنوں کو ہندوستان کے عظیم سنتوں کی تعلیمات اور ان کے محبت، رحم اور انصاف کے پیغام کے ‘مساوی اصول’ کی یاد دلائی اور ہم وطنوں سے ان کے نظریات پر عمل کرنے کی اپیل کی۔
مسٹر مودی نے کہاکہ‘‘ہمارے ثقافتی علم کا تنوع، جو عظیم سنتوں کی تعلیمات کے مساوی اصول سے جڑا ہوا ہے ، زمان و مکان کی حدود سے ماورا ہے اور ‘ایک بھارت، شریشٹھ بھارت’ کے ہمارے اجتماعی خیال کو مضبوط کرتا ہے ۔ انہوں نے یہ بات ایسے وقت میں کہی ہے جب ملک میں ذات پات کی بنیاد پر مردم شماری پر بحث جاری ہے اور مسٹر مودی نے اپنے سیاسی حریفوں پر سیاسی فائدے کے لیے امتیازی ایجنڈا چلانے کا الزام لگایا ہے ۔
وہ جمعرات کو 19ویں صدی کے عظیم تمل سنت شاعر سری راملنگا سوامی کے 200ویں یوم پیدائش کے موقع پر تقریب سے خطاب کر رہے تھے ۔ سنت راملنگا سوامی کو والار کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ۔ ان کی یاد میں وڈالور میں یہ پروگرام منعقد کیا گیا تھا۔
تقریب میں اپنے آن لائن خطاب میں مسٹر مودی نے لوگوں سے عظیم سنتوں کے پیار، رحم اور انصاف کے پیغام کو پھیلانے اور اپنے اردگرد کے لوگوں کی بھوک مٹانے اور ہر بچے کو معیاری تعلیم فراہم کرنے کی کوششوں میں تعاون کرنے کی اپیل کی۔ انہوں نے کہاکہ "جب میں والار کو خراج عقید پیش کرتا ہوں تو سب کا ساتھ، سب کا وکاس، سب کا وشواس، سب کا پریاس میں میرا یقین اور بھی مضبوط ہو جاتا ہے ۔ ’’
مسٹر مودی نے کہا کہ والار ہمارے سب سے قابل احترام سنتوں میں سے ایک ہیں۔ ان کا خیال تھا کہ بھوکے لوگوں کے ساتھ کھانا بانٹنا احسان کا سب سے بڑا عمل ہے ۔
وزیر اعظم نے کہا کہ والار سماجی اصلاحات کے معاملے میں اپنے وقت سے آگے تھے ۔ والار کا خدا کا نظریہ مذہب، ذات پات اور مسلک کی رکاوٹوں سے بالاتر تھا۔ انہوں نے کائنات کے ہر ایٹم میں الوہیت دیکھی۔ انہوں نے انسانیت پر زور دیا کہ وہ اس خدائی تعلق کو پہچانیں اور اس کی قدر کریں۔ ان کی تعلیمات کا مقصد مساوی معاشرے کے لیے کام کرنا تھا۔ اس پرمسرت موقع پر انہوں نے لوگوں سے مطالبہ کیا کہ وہ عظیم سنتوں کے نظریات کے مطابق زندگی گزارنے کے عزم کا اعادہ کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاور سیکٹر میں تحقیق اور ترقی بہت اہم ہے : مرمو

Next Post

مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ، 2 فلسطینی جاں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پولیس کووزیر اعظم کی جان لینے کی کوشش کا دھمکی آمیز پیغام موصول
قومی خبریں

وزیر اعظم مودی کو ترینداد اور ٹوباگو کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا جائے گا

2025-07-05
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

کھرگے نے وویکانند کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

2025-07-05
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے نِیٹ-یو جی 2025 کے نتائج کو چیلنج کرنے والی عرضی کو خارج کر دیا

2025-07-05
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں حق رائے دہی کو چوٹ پہنچانے کے لیے سازشی اقدامات کیے جا رہے ہیں: کانگریس

2025-07-04
بی جے پی کے لوگ اگر میرے خلاف بولیں گے تو انہیں پارٹی میں اونچا مقام ملے گا : نتیش
قومی خبریں

نتیش نے گنگا ندی کی بڑھتی آبی سطح کا معائنہ کیا

2025-07-04
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں شیوسینا انتخابی نشان کے تنازعہ کی سماعت 14 جولائی کو

2025-07-03
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

بی جے پی نے لوگوں کو پریشان کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑا: اے اے پی

2025-07-03
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
قومی خبریں

غیر ملکی انحصار کی وجہ سے کسانوں کی کمر جھکتی جارہی ہے : راہل

2025-07-03
Next Post
اسرائیلی فورسزکی فلسطینی مہاجرکیمپ میں فائرنگ،نوجوان ازجان

مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ، 2 فلسطینی جاں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.