جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ایسا لگ رہا ہے ہم گھر پر ہیں: بابر اعظم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-06
in کھیل
A A
بابر اعظم کی سنچری، ایک اور سنگ میل عبور
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

حیدر آباد//
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ٹیم کو بھارت میں اس قدر شاندار استقبال کی توقع نہیں تھی، بہترین مہمان نوازی کی جا رہی ہے، ایسا لگ رہا ہے کہ ہم بھارت میں نہیں بلکہ اپنے گھر (پاکستان) میں موجود ہیں۔
یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے سلسلے میں بھارت میں موجود قومی ٹیم کا بھارتی شہر حیدر آباد میں پرتپاک استقبال کیا گیا تھا۔
بھارت میں موجود قومی ٹیم کے مداح ایئر پورٹ سے لے کر ٹیم کے ہوٹل پہنچنے تک کھلاڑیوں کو خوش آمدید کہتے نظر آئے۔
پاکستانی ٹیم نے ورلڈ کپ سے قبل اپنے دو وارم اپ میچز بھی حیدر آباد میں کھیلے ہیں۔
پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں کی بھارت میں شاندار، منفرد اور لذیذ پکوانوں کے ساتھ تواضع کی جا رہی ہے۔
اب گزشتہ روز انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے بھارت میں ورلڈ کپ کھیلنے آئے تمام ٹیموں کے کپتانوں کے لیے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جہاں ٹیموں کے کپتانوں سے دلچسپ سوالات پوچھے گئے۔
تمام ٹیموں کے کپتانوں کی اس پریس کانفرنس کے دوران پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ہماری توقع سے بڑھ کر ہمارا شاندار استقبال کیا گیا، ٹیم کو بھارت میں ایسے استقبال کی توقع نہیں تھی۔
بابر اعظم نے مزید کہا کہ ہماری مہمان نوازی بہت اچھے انداز میں کی جا رہی، ہمیں حیدرآباد آئے ایک ہفتہ ہو چکا ہے اور ایسا لگ رہا ہے کہ جیسے ہم اپنے ملک میں موجود ہیں۔
واضح رہے کہ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے بھی چند روز قبل اپنی پریس کانفرنس کے دوران حیدر آبادی بریانی کی تعریف کی تھی۔
گزشتہ روز بابر اعظم سے بھی بریانی سے متعلق سوال پوچھا گیا۔
جس پر کپتان نے کہا کہ سو بار بتا چکے ہیں کہ بریانی بہت اچھی لگی، حیدر آبادی بریانی کے بارے میں بہت سن رکھا تھا تو اب بریانی کھا کر بہت اچھا لگا۔
کپتانوں کی پریس کانفرنس کے دوران بابر اعظم نے کھیل سے متعلق بھی بات کی۔
بابر اعظم کا کہنا تھا کہ بھارت میں باؤنڈریز چھوٹی ہیں اور بولرز کے لیے کوئی مارجن نہیں ہے، اگر بولنگ میں تھوڑی بہت بھی غلطی ہوئی تو بیٹسمین اس کا بھرپور فائدہ اٹھائیں گے لہٰذا ہمیں میچوں میں بڑے اسکورز دیکھنے کو ملیں گے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ 3 سال سے اسی ٹیم کے ساتھ کھیل رہے ہیں، بولنگ ابھی بھی ہماری قوت ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عماد اور سرفراز کو ٹیم میں ہونا چاہیے تھا، عامر

Next Post

مودی جتنی بار کانگریس کا نام لیتے ہیں، اتنی بار ترقی کا نام لیں: پرینکا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
مہنگائی لوگوں کی محنت کی کمائی کو متاثر کر رہی ہے: پرینکا

مودی جتنی بار کانگریس کا نام لیتے ہیں، اتنی بار ترقی کا نام لیں: پرینکا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.