جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

دس اکتوبر کو سبھی سیاسی پارٹیاں اکھٹا ہو کر پر امن احتجاج کریں گی:فاروق عبداللہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-04
in مقامی خبریں
A A
جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی ہماری منزل مقصود:فاروق عبداللہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

جموں//
جموں کشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں میں نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ کی سربراہی میں آل پارٹی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں یوٹی کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔
فاروق عبداللہ نے کہاکہ میٹنگ کے دوران متفقہ فیصلہ لیا گیا کہ 10؍اکتوبر کو جموں وکشمیر کی تمام سیاسی جماعتیں حقوق کی بحالی کی خاطر پر امن احتجاج کریں گی۔
اطلاعات کے مطابق جموں میں نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ کی سربراہی میں منگل کے روز ایک کل جماعتی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں بی جے پی اور اپنی پارٹی کو چھوڑ کر سبھی سیاسی جماعتوں کے نمائندوں نے شرکت کی جس دوران کئی اہم فیصلے لئے گئے ۔
میٹنگ کے بعد نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہاکہ ہم نے متفقہ طورپر فیصلہ لیا ہے کہ جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کی خاطر اب سڑکوں پر نکلنے کا وقت آگیا ہے ۔
سابق وزیر اعلیٰ نے کہاکہ سبھی سیاسی جماعتوں نے دس اکتوبر کو پر امن احتجاج کرنے کا فیصلہ لیا ہے جس میں سبھی پارٹیوں کے نمائندے ایک ہی مقام پر احتجاج کریں گے ۔انہوں نے کہاکہ احتجاج کی اجازت کی خاطر صوبائی کمشنر کو خط روانہ کیا جائے گا۔
اپنی پارٹی اور پروگریسیو آزاد پارٹی کے نمائندوں کی جانب سے میٹنگ میں شریک نہ ہونے کے بارے میں جب فاروق عبداللہ سے سوال کیا گیا تو انہوں نے بتایا کہ دونوں سرکاری جماعتیں ہیں۔
جموں وکشمیر میں الیکشن موخر کرنے کے بارے میں پوچھے گئے اور ایک سوال کے جواب میں فاروق عبداللہ نے کہاکہ دس اکتوبر کے بعد اس حوالے سے ائحہ عمل مرتب کیا جائے گا۔
اس موقع پر یوسف تاریگامی نے کہاکہ ہمارے حقوق سلب کئے گئے ہیں ہم نے آئین اور لوگوں کے حقوق کے تحفظ کی خاطر سڑکوں پر نکلنے کا فیصلہ لیا ہے ۔ان کے مطابق ہم ملک کے لوگوں کو یہ بتا دینا چاہتے ہیں کہ ہمارے ساتھ کیا ہو رہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا مقدمہ سننے والے جج کی ہی توہین کر دی

Next Post

چنار کو ر کمانڈر کا مژھل سیکٹر کا دورہ 

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
چنار کو ر کمانڈر کا مژھل سیکٹر کا دورہ 

چنار کو ر کمانڈر کا مژھل سیکٹر کا دورہ 

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.