اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ورلڈکپ 2023: شاہد آفریدی نے شاداب اور فخر زمان سے امیدیں باندھ لیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-04
in کھیل
A A
میرا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، شاہد آفریدی

Shahid

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

کراچی /پاکستانی می کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے ورلڈکپ کیلیے منتخب کیے گئے اسکواڈ کو متوازن قرار دیتے ہوئے شاداب، فخر زمان سے اچھی کارکردگی کی امیدیں باندھ لیں۔
شاہد آفریدی نے سٹی اسٹیشن پر فلٹر پلانٹ کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آسٹریلیا کے خلاف ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں پاکستان کو اچھا کھیل پیش کرنا ہوگا اور امید ہے کہ شاداب کی بولنگ بہترین ہوگی۔
اُن کا کہنا تھا کہ مڈل اوورز میں شاداب اور اسامہ میر کا وکٹیں لینا بہت اہم ہے اور امید ہے کہ دونوں بولرز ایسا کر کے دکھائیں گے، ایشین کنڈیشنز پر پاکستان کیلیے ورلڈکپ جیتنا آسان ہوگا کیونکہ ایسی کنڈیشنز کا موقع پھر نہیں ملے گا۔
نہوں نے کہا کہ زمان خان کو ٹیم میں ہونا چاہیے جبکہ فخر زمان کے پاس رنز کرنے کے بہترین مواقع ہیں، اس ورلڈکپ میں اسامہ میر کی کارکردگی بھی اہم ہوسکتی ہے۔
اسکے علاوہ شاہد آفریدی نے کہا کہ کراچی میں پانی کا ہمیشہ سے مسلئہ رہا یے، شاہد آفریدی فاونڈیشن فلاحی کاموں میں پیش پیش رہتی ہے، چاروں صوبوں میں پینے کےصاف پانی کیلئے منصوبوں پر بہت کام کیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ورلڈکپ کے کسی بھی میچ میں محمد رضوان کے متبادل وکٹ کیپر کا فیصلہ کر لیا گیا

Next Post

ملک کے ایمس کی تعداد بڑھائی جارہی ہے :مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
چاہل کی چار وکٹیں، نارتھمپٹن شائر کی آسان جیت
کھیل

چاہل کی چار وکٹیں، نارتھمپٹن شائر کی آسان جیت

2026-09-12
کھیل

جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں کیچز کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

2026-09-12
کھیل

تیر اندازی ورلڈ کپ فائنل میں دھیرج بومّادیورا ہندوستان کی واحد امید

2026-09-12
کھیل

سبالینکا نے پیگولا کو شکست دے کر مسلسل چوتھی بار یو ایس اوپن فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-12
کھیل

پتنگ بازی کے ساتھ ہندوستانی ٹیم نے افغانستان کے خلاف ٹی-20 سیریز کے لیے مشق کی

2026-09-12
کھیل

میں ہمیشہ سیکھتا رہتا ہوں اور سیکھتے رہنا چاہتا ہوں:محمد شامی

2026-09-12
Next Post
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی

ملک کے ایمس کی تعداد بڑھائی جارہی ہے :مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.